کراچی: پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث قومی کھلاڑی شاہ زیب حسن بیٹے کے باپ بن گئے۔ شاہ زیب حسن نے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔ انہوں نے اپنی اور بیٹے کی تصویر کے ساتھ ٹوئٹر پیغام میں اﷲ کا شکر ادا کیا ۔
مصنف: newseditor 3 جنوری, 2018 شاہ زیب حسن بیٹے کے باپ بن گئےپر تبصرے بند ہیں 564 نظارے