بلائنڈ ورلڈ کپ ٹرافی کی تقریب رونمائی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 8 جنوری کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیشک کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا، اس حوالے سے تقریب میں پاکستان، بنگلہ دیش اور نیپال سمیت دیگر ٹیموں نے شرکت کی، تمام ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کی، تقریب میں پاکستان ٹیم کے کپتان نثار علی، نیپال سے کریچن اور تنزیل الرحمان نے بنگلہ دیش بلائنڈ ٹیم کی نمائندگی کی، 8 جنوری کو قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا میچ کھیلا جائے گا۔

تعارف: newseditor