ٹٰینسدیگر سپورٹس

آکلینڈ اوپن، اعصام پہلے مرحلہ میں کامیاب

اعصام الحق قریشی اور مارچن میٹکوسکی نے آکلینڈ اوپن مینز ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔ آکلینڈ میں جاری مینز ڈبل مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پولش جوڑی دار مارچن میٹکوسکی نے بھارتی جوڑی لینڈر پیس اور پورو راجہ کو سخت مقابلے کے بعد 6-7 ، 7-6 اور 10-7 سے شکست دی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!