روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جنوری, 2018

سرفراز احمد کیخلاف بغاوت کی افواہیں مسترد

ڈینڈن: پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ اور سینئر کھلاڑیوں نے سرفراز احمد کی کپتان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ٹیم میں ’بغاوت‘ کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ ڈینڈن میں جمعرات کو پریکٹس سیشن کے بعد گراؤنڈ میں ہونے والی ٹیم میٹنگ میں سنیئر کرکٹرز اور ٹیم انتظامیہ نے کپتان سرفراز احمد کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر انڈر18 سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل عمر خان کے نام

پنجاب کے محمد عمر خان نے تیسری جوبلی انشورنس نیشنل جونیئر انڈر18سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پاکستان سنوکر فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئر انڈر21سنوکر چیمپئن شپ کا آغاز کل ہوگا ۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں نیشنل جونیئر انڈر18سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل لاہور کے دو کھلاڑیوں محمد عمر خان اور محمد مدثر شیخ کے درمیان کھیلا گیا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 13 جنوری سے

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ہفتہ13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ پہلے روز چار میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ پاپوا نیو گنی اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا، تیسرا میچ بنگلا دیش اور نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ...

مزید پڑھیں »

گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے ڈراز کا اعلان

سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، راجر فیڈرر سلوانین کھلاڑی الجاز بدینی کے خلاف ٹائٹل کے دفاع کی مہم کا آغاز کریں گے ، 2008 کی چیمپئن ماریا شرا پووا پہلے راؤنڈ میچ میں جرمنی کی ماریا کے مدمقابل ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا آغاز 15 جنوری سے ہو گا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کا دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں برس مارچ میں دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا، ایشز سیریز میں کینگروز کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے باوجود ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کی گئیں، مارک سٹونمین اور جیمز ونس کو ناقص کارکردگی کے باوجود مزید موقع دیا گیا ہے، لیام لیونگسٹون ...

مزید پڑھیں »

دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ14 فروری سے

اسلام آباد ( نواز گو ھر): پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ14 فروری سے سٹی سکول لاہور میںشروع ہوگی، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ،ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

تیسری قومی مینز اینڈ وومنز پنچک سلت چیمپین شپ ہفتہ کوشروع ہوگی

اسلام آباد(نواز گو ھر) پاکستان پنچک سلت فیڈریشن کے زیر اہتمام تیسری قو می مینز اینڈ وومنز پنچک سلت چیمپین شپ ہفتہ سے گجرات میں شروع ہو گی جس میں ملک بھر سے 200سے زائد کھلاڑی اور آفیشلشز شر کت کریں گے ،پاکستان پنچک سلت فیڈریشن کے خازن مہرمحمد طارق نے بتایا کہ چیمپین شپ کے تمام انتظامات مکمل کر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا

اسلام آباد ( نواز گو ھر ): اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد بی ڈویژن فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ ہفتہ سے شروع ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ لیگ کے دوسرے مرحلے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، اور لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیٹنگ لائن کا مسئلہ کیا؟بیٹنگ کوچ نے بتا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ گرانٹ فلاور نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی باؤنسی وکٹوں کی وجہ سے پاکستانی بیٹسمینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ڈنیڈن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے ہفتے کو

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ  ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،تیسرے میچ سے قبل پاکستانی ٹیم نے ڈنیڈن میں بھرپور پریکٹس کی ، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف شیڈول ...

مزید پڑھیں »