دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ14 فروری سے


اسلام آباد ( نواز گو ھر): پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام دوسری آل پاکستان گرلز سکولز اینڈ کالجز تھروبال چیمپئن شپ14 فروری سے سٹی سکول لاہور میںشروع ہوگی، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ،ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے مختلف ٹیمیں حصہ لیں گی اور ٹورنامنٹ میں دوکیٹگریزمیں کے مقابلے ہونگے جن میں انڈر14- اورانڈر19- شامل ہیں، اور یہ چیمپئن شپ 16 فروری تک جاری رہے گی۔

تعارف: newseditor