روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جنوری, 2018

نجم سیٹھی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں نجم سیٹھی کی تقرری کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ قوانین اور سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت 65 برس سے زائد عمر کے کسی شخص کو کسی ...

مزید پڑھیں »

قومی نیزہ بازی ٹیم وطن واپس

پاکستان کی نیزہ بازی کی قومی ٹیم آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی، قومی ٹیم نے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کی بدولت ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کیا۔ قومی نیزہ بازی ٹیم کا آسٹریلیا سے وطن واپسی پر ڈھول بجاکر شاندار استقبال کیا گیا ، کھلاڑیوں پر پھول نچھاور کیے گئے ۔ ٹیم میں کپتان نگاہ حسین،عرفان محمود،راشدعلی،ناصرعباس،فضیل امجد،کوچ ڈاکٹرفاروق شامل ...

مزید پڑھیں »

تیسرے ون ڈے کے لیے تیاریاں شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈنیڈن میں تیسرے ون ڈے کے لیے تیاریاں شروع کردیں ہیں، انجری کے باعث دوسرے ون ڈے سے باہر ہونے والےفخر زمان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ڈنیڈن میں تیسرا ون ڈے ہفتے کو کھیلا جائے گا، جس کےلیے ٹیم بھرپور تیاری کر رہی ہے اور کھلاڑیوں نے گراؤنڈ کےعلاوہ جم میں بھی محنت کی ...

مزید پڑھیں »

عامر خان باکسنگ رنگ میں واپسی کیلئے تیار

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان اس سال دوبارہ سے ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ 21 اپریل کو مقابلے کے لیے رنگ میں اُتریں گے جبکہ ان کے ممکنہ حریف کیل بروکس ہوسکتے ہیں۔ باکسر عامر خان ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں ان کی ملاقات ایڈی ہیرن سے ہوئی، بعد میں مشترکہ میڈیا بریفنگ کے دوران عامر خان ...

مزید پڑھیں »