پاک فوج کی پولو ٹیم نے بھارتی آرمی پولو ٹیم کو شکست دے دی ۔نائیجیریا میں جاری بین الاقوامی آرمڈ فورسز ٹورنامنٹ میں پاک فوج کی پولو ٹیم نے 3.5کے مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارتی آرمی کی پولو ٹیم کو 15گول سے شکست دی ۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بھارت ، مصر ، نائیجیریا ، ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جنوری, 2018
ون ڈے کپ،کامران اکمل،سلمان بٹ اور بسم اللہ خان نے واپڈا کو فائنل میں پہنچا دیا
پاکستان واپڈا نے پی ٹی وی کو نو وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ون ڈے کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ ناقابل شکست ٹیم یونائیٹڈ بینک سے ہوگا۔ گزشتہ روز کامران اکمل، سلمان بٹ اور بسم اﷲ خان نے میچ میں فتح گر نصف سنچریاں اسکور کیں جبکہ محمد عرفان، خالد ...
مزید پڑھیں »قومی جونیئر انڈر 21سنوکر چیمپئن شپ آج شروع ہو گی
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن ، پاکستان سپورٹس بورڈ اور جوبلی انشورنس کے اشتراک سے دسویں قومی جونیئر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں آج شروع ہو گی۔ ورلڈ انڈر 18چیمپئن محمد نسیم اختر نیشنل چیمپئن شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ گزشتہ سال کے رنرز اپ محمد حارث طاہر بھی ...
مزید پڑھیں »کمشنر گولڈ کپ دنگل،بلال پہلوان کی جیت
جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ہوئے دیسی کشتیوں کے مقابلے میں ڈویژن بھر سے پچاس پہلوانوں نے حصہ لیا۔ پہلوانوں نے دنگل کے لیے خوب تیاری کر رکھی تھی۔ شہریوں کی بڑی تعداد ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے موجود تھی۔ کمشنر گولڈ کپ دنگل کا بڑا جوڑ بلال پہلوان اور کاشف پہلوان کے درمیان ہوا۔ بیس منٹ جاری رہنے والے ...
مزید پڑھیں »تاریخ میں پہلی بار بیٹسمین فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر آئوٹ قرار
بگ بیش ٹی 20 لیگ کی تاریخ میں پہلی بار فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر برسبین ہیٹ کے بیٹسمین الیکس روز کو آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ پر آئوٹ قرار دے دیا گیا۔ ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ کے 17 ویں اوور کی آخری گیند روز نے بائونڈری کی جانب اسٹروک کھیلا وہ دوسرا رن مکمل کررہے تھے کہ فیلڈر کی تھرو ...
مزید پڑھیں »ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کی ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ڈرا پر ختم ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو دونوں ٹیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جہاں کھیل کے پانچ دن کے ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹیم کی شکست کی بڑی وجہ پانچ اہم کھلاڑیوں کی عدم شمولیت تھی جنہیں متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری نہیں کیا گیا۔ عجمان میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان نے 8وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم سرفراز کی حمایت میں بول پڑے
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پاکستان ٹیم سے ایسے ہی نتائج کی توقع تھی، کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو اعتماد کے ساتھ لمبی اننگز کھیل سکے۔ خیال رہے کہ ان دنوں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو ابتدائی دونوں میچز ...
مزید پڑھیں »گالف ‘بور’ اور دلچسپی سے عاری کھیل قرار
برطانیہ میں حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں گالف کو ملک کا سب سے ‘بور’ اور دلچسپی سے عاری کھیل قرار دیا گیا ہے۔یوگوو پول کے مطابق 70 فیصد لوگوں کے مطابق گالف دنیا کا سب سے بور کھیل ہے اور صرف 11 فیصد لوگوں نے اسے دلچسپ قرار دیا۔این ایف ایل میں ویمبلے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی ...
مزید پڑھیں »انڈر19ورلڈ کپ کا کل سے آغاز،پہلے میچ میں پاکستان افغانستان مدمقابل
انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر19ورلڈ کپ کل ہفتہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا ،پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے،پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مرحلے کے بعد میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز(کل)ہفتہ کو ہوگا۔پاکستان اپنا پہلا ...
مزید پڑھیں »