پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ  کل کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،شاہینوں نے کیویز کے خلاف تیسرے ون ڈے کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی، تیسرے ون ڈے میں جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،فخرزمان تیسرے میچ کیلئے مکمل فٹ ہیں

ان کی واپسی سے بیٹنگ میں بہتری کی امیدہے، قومی ٹیم نے 2 روز تک پریکٹس کے دوران اپنی خامیوں کودورکرنے کیلئے سخت محنت کی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5 تیسرا ون ڈے (کل)ہفتہ کو کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈنیڈن میں تیسرے ون ڈے کے لیے بھرپور تیاریاں کی ہیں انجری کے باعث دوسرے ون ڈے سے باہر ہونے والے فخر زمان نے بھی ٹریننگ میں حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے گراونڈ کے علاوہ جم میں بھی محنت کی ،ذرائع کے مطابق کپتان اور کوچ کی سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ اہم میٹنگ مل کرکیویز پر ہلہ بولنے کا فیصلہ کیا گیا۔کپتان کین ولیم سن کے کہنا ہے کہ ان کی ٹیم بیٹنگ اوربولنگ میں متوازن ہے۔اوراپنی روایتی جارحانہ انداز جاری رکھیں گے، ڈونیڈن میں میچ پاکستانی وقت صبح تین بجے شروع ہوگا۔

 

 

 

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport