پنجاب سپورٹس کے سابق ڈائریکٹر اور کھیل سے منسلک ممتاز شخصیت سید خاور شاہ کی وفات پر سپورٹس لنک کی انتظامیہ گوہر نواز،ذوہیب اور دیگر جملہ سٹاف نے انتہائی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم سید خاور شاہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جنوری, 2018
شاہد خان آفریدی لالہ کی تیاریاں،ذرا آپ بھی دیکھیں۔۔
ڈومیسٹک کے نمبر ون بالر صدف حسین کیساتھ زیادتی کیوں
پاکستان کے ڈومیسٹک ڈپارٹمنٹل ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ یوبی ایل نے واپڈا کو فائنل میں شکست دے کر اپنے نام کیا لیکن ٹورنامنٹ کے بہترین بولر کا اعزاز خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر صدف حسین نے حاصل کی۔ ٹورنامنٹ میں بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر صدف حسین کے آر ایل کے لیے کھیل ...
مزید پڑھیں »لیجنڈ پال لیجنزپاکستان ہاکی کی صورتحال پر افسردہ
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے ہاکی لیجنڈ پال لیجنز کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کی بہترین ہاکی ٹیم ہوتی تھی لیکن آج ٹیم صورتحال دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ اپنے دور کے بہترین پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ پال لیجنز پاکستان میں ورلڈ الیون ہاکی میچ اور ہال آف فیم ایونٹ میں شرکت کیلئے کراچی پہنچے ہیں۔ ان کے ساتھ ہاکی ...
مزید پڑھیں »پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کا افتتاح
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ولولہ انگیز قیادت نے سپورٹس کے فروغ کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں، پاکستان اور پنجاب کی 70سالہ تاریخ میں سپورٹس کیلئے جتنی رقم مختص کی ہے اس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، 10ارب روپے کی لاگت سے سپورٹس کے منصوبے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کا پہلا میچ 19جنوری کو
پاکستان میں ہاکی کے کھیل کے احیاء کے لیے مشہور عالمی کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون پہلا میچ 19 جنوری کو کراچی میں اور دوسرا 21 جنوری کو لاہور میں کھیلے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ ورلڈ الیون کا یہ دورہ مختصر لیکن بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ان کے مطابق اس دورے ...
مزید پڑھیں »انڈر 16پینٹیگلور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 25 جنوری سے
پیپسی پی سی بی انڈر 16پینٹیگلور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 25 جنوری سے 31 جنوری تک لاہور میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، فیڈرل کیپٹل، کے پی کے اور بلوچستان شامل ہیں۔ ٹیموں کا انتخاب قومی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز بدھ کو کھیلے جائیں گے
پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز بدھ کو کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کا فائنل 20 جنوری کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام کے مطابق میگا ایونٹ کے دونوں سیمی فائنلز آج( بدھ کو)کھیلے جائیں گے اس سلسلے میں پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا جو ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی کو جرمانہ
امپائر کیساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر ویرات کوہلی کو جرمانہ عائد کر دیا گیا،سینچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا، کچھ دیر بعد کھیل دوبارہ شروع ہوا تو بھارتی کپتان نے امپائر مائیکل گف سے آؤٹ فیلڈ گیلا ہونے کی بار بار شکایت کی اور شنوائی نہ ہونے پر گیند کو غصے میں زمین ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک سر پر گیند لگنے سے زخمی
قومی ٹیم کے سینئر بلے باز شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ میچ کے 32ویں اوور میں شعیب نے سینٹنر کی گیند پر رن لینے کی کوشش کی ،حفیظ نے انہیں واپس بھیج دیا ،شعیب نے واپس مڑ کر کریز پر جیسے ہی بلا رکھا تو منرو کی تھرو ...
مزید پڑھیں »