انڈر 16پینٹیگلور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 25 جنوری سے

پیپسی پی سی بی انڈر 16پینٹیگلور ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 25 جنوری سے 31 جنوری تک لاہور میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، فیڈرل کیپٹل، کے پی کے اور بلوچستان شامل ہیں۔ ٹیموں کا انتخاب قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی نے پیپسی پی سی بی انٹر ریجن انڈر 16 ٹورنامنٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر کیا۔ ہر ٹیم چار میچز کھیلے گی اور دو ٹاپ ٹیمیں 31 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہونے والے فائنل میں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ پنجاب اور سندھ کی انڈر 16 ٹیموں کے مابین 25 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔ دوسرا میچ 25 جنوری کو ہی بلوچستان اور کے پی کے کی انڈر 16ٹیموں کے مابین ایل سی سی اے میں ہوگا۔ فیڈرل کیپٹل اور پنجاب کی ٹیموں کے مابین میچ 26جنوری کو قذافی سٹیڈیم اور سندھ اور بلوچستان کی ٹیموں کے مابین میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ پر ہوگا ۔کے پی کے اور سندھ کی ٹیموں کے مابین میچ 27جنوری کو قذافی اور بلوچستان اور فیڈرل کیپٹل کے مابین میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ پر ہو گا۔ پنجاب اور بلوچستان کی ٹیموں کے مابین میچ 29 جنوری کو قذافی سٹیڈیم، کے پی کے اور فیڈرل کیپٹل کی ٹیموں کے مابین میچ ایل سی سی اے میں ہوگا۔ سندھ اور فیڈرل کیپٹل ٹیموں کے مابین میچ 30 جنوری کو قذافی سٹیڈیم میں جبکہ پنجاب اور کے پی کے کی ٹیموں کے مابین میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ پر کھیلا جائیگا۔ فائنل 31 جنوری کو کھیلا جائیگا۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto xx1toto