روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جنوری, 2018

وسیم اکرم کے محمد عامر کو مشورے

سابق کپتان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو نیوز ی لینڈ میں بڑی اننگز کھیل سکے ۔انہوں نے کہا کہ بیٹنگ لائن کی مسلسل ناکامی تشویشناک ہے اور اس سے بولرز کی تمام محنت بھی ضائع جاتی ہے۔ سابق کپتان کے مطابق موجودہ ون ڈے کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت فائنل میں مدمقابل

پاکستان اور بھارت نے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنلز میں پاکستان نے سری لنکا کو156 رنز جبکہ بھارت نے بنگلہ دیش کو 7وکٹوں سے شکست دی، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین فائنل 20 جنوری کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ،بھارت میچ اور سیریز دونوں سے ہاتھ دھو بیٹھا

  نیو لینڈ کیپ ٹاون میں پہلا ٹیسٹ 72رنز سے ہارنے والی بھارتی ٹیم سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں دوسرا ٹیسٹ بھی 135 رنز سے ہار گئی۔ دوسری اننگز میں 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم ٹیسٹ کے پانچویں دن 50.2 اوورز کی بیٹنگ میں 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی جب کہ پہلی اننگز میں 153 ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،فیڈرر کا فاتحانہ آغاز

سوئس ٹینس کنگ اور نمبر 2 سیڈ راجر فیڈرر نے آسٹریلین اوپن میں ٹائٹل کے دفاعی کی مہم کا فتح کے ساتھ آغاز کیا ہے۔ البتہ کینیڈا کے مائلوس رائونک، پیٹرا کوویٹوا، کیرولینا پلسکووا ناکامیوں کے گرداب میں پھنس کر سال کے پہلے گرینڈ سلم سے باہر ہوگئے ہیں۔ منگل کو36 سالہ فیڈرر نے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں سلووینیا ...

مزید پڑھیں »

سنچورین ٹیسٹ،بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار

بھارتی کرکٹ ٹیم پر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست کے سیاہ بادل منڈلانے لگے ہیں۔ میچ کے پانچویں روز اسے فتح کے لیے مزید 252رنز کی ضرورت ہوگی۔ منگل کو 287 کا ہدف ملنے کے بعد اس نے3 وکٹ کھو کر 35 رنز بنائے تھے، کپتان ویرات کوہلی 5، اوپنر مرلی وجے9 اور کے ایل راہول4 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز،کیوی ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیزیز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، کیویز اور شاہینوں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی 22 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، کپتان کین ولیم سن، کولن ڈی گرینڈ ہوم، مارٹن گپٹل، کولن منرو ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ون ڈے میچ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم ہملٹن سے ویلنگٹن پہنچ گئی، چوتھےمیچ میں بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے زخمی ہونے والے شعیب ملک بھی ڈاکٹرزکی کلیئرنس کے بعد ٹیم کے ساتھ ویلنگٹن پہنچے ہیں۔ کیویز کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ کے لیے پاکستانی ٹیم ہملٹن سے ...

مزید پڑھیں »