دورہ ورلڈ الیون،ہاکی فیڈریشن کی نظریں ہاکی لیگ پر

پاکستان کے دورے پر آنے والی ہاکی ورلڈ الیون نے پاکستان الیون کے خلاف جمعہ کی شب کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ( ہاکی کلب آف پاکستان ) میں کھیلا گیا پہلا میچ ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔

ورلڈ الیون میں ہالینڈ، جرمنی، نیوزی لینڈ سپین اور اولمپک چیمپیئن ارجنٹائن کے کھلاڑی شامل ہیں۔

ورلڈ الیون اپنے اس مختصر دورے میں پاکستان الیون کے خلاف دوسرا میچ اتوار کو لاہور سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔

غور طلب بات یہ ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے ہوتے ہوئے ورلڈ الیون کے خلاف اپنے جونیئر کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کومیدان میں اتارا ہے۔

ورلڈ الیون کے اس دورے کے موقع پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ماضی کے متعدد نامور کھلاڑیوں اور امپائرز کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا ہے جنھیں ہال آف فیم کا اعزاز دیا گیا ۔

ان کھلاڑیوں میں پنالٹی کارنر پر گول کرنے کے لیے مشہور ہالینڈ کے پال لٹجنر، بوولینڈر۔ جرمنی کے کرسچئن بلنک اور سپین کے سکارے شامل ہیں۔

اس موقع پر پاکستان کے چھ سابق اولمپیئنز کو بھی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا جن میں اصلاح الدین۔ سمیع اللہ۔ اختررسول، شہناز شیخ، حسن سردار اور شہباز احمد شامل ہیں۔

دوسری جانب پاکستان ہاکی فیڈریشن ورلڈ الیون کے اس دورے کے بعد ہاکی لیگ کے انعقاد کو یقینی بنانے کے بارے میں سوچ رہی ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری شہباز احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بین الاقوامی ہاکی دوبارہ شروع کرنے کے سلسلے میں یہ دورہ پہلا قدم ہے جس کے بعد وہ پاکستان سپر لیگ کی طرز پر ہاکی میں بھی لیگ کے انعقاد کا ارادہ رکھتے ہیں۔

شہباز احمد نے ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو بتایا کہ وہ پاکستان میں پہلی ہاکی لیگ کے سلسلے میں ایک مارکیٹنگ کمپنی سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے ۔

شہباز احمد کا کہنا ہےکہ اس لیگ سے پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ صرف مالی فائدہ ہوگا بلکہ انھیں اپنا کھیل بہتر کرنے میں بھی بڑی مدد ملے گی۔

شہباز احمد کا کہنا ہے کہ پیسہ کمانا ہر کھلاڑی کا حق ہے لیکن اس وقت پاکستانی کھلاڑی بنگلہ دیش، اومان اور ملائیشیا کی لیگس میں حصہ لے رہے ہیں جن کا معیار اچھا نہیں ہے۔ پاکستان میں لیگ ہونے سے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی کوچز کو غیرملکی کوچز کے ساتھ کام کرکے تجربہ حاصل ہوگا۔اسی طرح پاکستانی امپائرز اور ٹیکنیکل آفیشلز کو بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

 

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino