روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جنوری, 2018

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،بھارت نے فائنل میں پاکستان کو شکست دیدی

دبئی: بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ 40 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 ...

مزید پڑھیں »

سہیل خان اور محمد عباس کا لیسٹر شائر کائونٹی سے معاہدہ

انگلش کرکٹ کائونٹی لیسٹرشائر نے آئندہ سیزن کیلئے پاکستان کے دو فاسٹ بائولرز محمد عباس اور سہیل خان کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ستائیس سالہ محمد عباس اب تک پاکستان کیلئے پانچ ٹیسٹ میچوں میں ستائیس وکٹیں حاصل کرچکے ہیں محمد عباس اپریل بیس سے شروع ہونے والے پہلے چیمپئن شپ میچ کیلئے لیسٹر شائر کو دستیاب ہونگے اور اس ...

مزید پڑھیں »

دورہ ورلڈ الیون،ہاکی فیڈریشن کی نظریں ہاکی لیگ پر

پاکستان کے دورے پر آنے والی ہاکی ورلڈ الیون نے پاکستان الیون کے خلاف جمعہ کی شب کراچی کے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم ( ہاکی کلب آف پاکستان ) میں کھیلا گیا پہلا میچ ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے جیت لیا۔ ورلڈ الیون میں ہالینڈ، جرمنی، نیوزی لینڈ سپین اور اولمپک چیمپیئن ارجنٹائن کے کھلاڑی شامل ہیں۔ ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن: کیرولینا نے ہم وطن لوسی کو شکست دیدی

 آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا نے اپنی ہم وطن لوسی سفارووا کو دلچسپ مقابلے کے بعد ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں عالمی اسٹار ز کی ہارجیت کا سلسلہ جاری ہے، ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جمہوریہ چیک کی کیرولینا کا مقابلہ ہم وطن لوسی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائز اور پی سی بی میں ٹھن گئی

پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز مالکان ایک دوسرے سے دور ہونے لگے۔ فرنچائزز مالکان نے الزام عائد کیا ہے کہ پی سی بی نے خود اپنے سب سے بڑے برانڈ کو نقصان پہنچایا ہے۔ نیوزی لینڈ میں پاکستان کو ہوئی بدترین ہارکے بعد کوچ مکی آرتھر نے بھی اعتراف کیا کہ ٹیم کے کھلاڑی لیگ کھیل کر ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے،انگلش لائنز کا کینگروز پر ایک اور وار

ایشز ٹیسٹ میچز میں 4 صفر سے ہارنے والے انگلش کرکٹ ٹیم اب کینگروز پر پلٹ کر وار کررہی ہے۔ انگلش ٹیم نے کینگروز کے اوپنر ارون فنچ کی سنچری کے باوجود آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے ون ڈے میں زیرکرکے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کرنت کے بعد 5میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ہوم سائیڈ ...

مزید پڑھیں »