ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی.

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سپر فور کا میچ جیتنے کے بعد کولمبو روانہ ہوئی تھی

 

پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیم بھی کولمبو پہنچ گئی

پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی

 

پاکستان ٹیم 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی

پاکستان ٹیم سپر فور کا دوسرا میچ بھارت کے خلاف 10 ستمبر کو کولمبو میں کھیلے گی

 

 

error: Content is protected !!