روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جنوری, 2018

آسٹریلین اوپن ٹینس ، کیرولین وزنیاکی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

 ٹینس سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم "آسٹریلین اوپن” کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کیرولین وُزنیاکی سمیت سپر سٹارز نے سیٹ پکی کر لی۔ میلبرن میں جاری ٹینس ایونٹ میں زبردست مقابلے ویمن سنگلز میں نمبر ٹو کیرولین وُزنیاکی نے مدمقابل کو چھ تین اور چھ صفر کے سٹریٹ سیٹس سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پیر(22 جنوری) کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان،نیوزی لینڈ،کرکٹ،ٹی ٹوئنٹی،ویلنگٹن،گرین شرٹس،کیویز گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں پاکستانی ٹیم نے پریکٹس کی۔ واضح رہے کہ پانچ ایک ...

مزید پڑھیں »

عامرخان کا پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ

برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کی سپر لیگ کرانے کا عندیہ دے دیا، ایونٹ میں خواتین باکسرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔ عامر خان نے باکسنگ لیگ پچھلے سال دسمبر میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب یہ ایونٹ اس سال ہوگا۔ پاکستان میں باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے عامر خان ...

مزید پڑھیں »