روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جنوری, 2018

لیژر لیگس،عاقب کی دو میچوں میں دو ہیٹ ٹرکس

عاقب کی دونوں میچوں ہیٹ ٹرک کی بدولت حاجی صمد ایف سی نے لیژر لیگس میں موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دیدی۔ لیگ کے چوتھے رائؤنڈمیں 100میچز کھیلے گئے۔ گبول پارک لیاری میں حاجی عبدالصمد میموریل ایف سی نے لیاری کی معروف ٹیم موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی جس کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،کوارٹر فائنل میں آسڑیلیا نے انگلینڈ کو شکست دیدی

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 19ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے انگلش آنکھوں میں جگمگاتے خواب نوچ لئے ،کوارٹر فائنل میں لائیڈ پوپ کی تاریخی باؤلنگ نے 128رنز کے معمولی ہدف کا تعاقب کرنیوالی انگلش ٹیم کو 96رنز پر سمیٹ دیا ،47رنز کی اوپننگ شراکت کے بعد انگلینڈ نے 49رنز میں 10وکٹیں گنوا دیں،8وکٹیں لینے والے لیگ سپنر لائیڈ پوپ کو مردمیدان قرار ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ہال آف فیم،خالد بشیر نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے ایسوسی ایٹ سیکریڑی اولمپیئن خالد بشیر کہتے ہیں کہ “ہال آف فیم” ایک اچھی کوشش ہے لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ فیڈریشن کے عہدے داروں نے یہ شروعات اپنی کرپشن چھپانے کے لیے کی۔ خالد بشیر جنھوں نے 1987ء سے 1993ء تک پاکستان ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان کو سزا،پی سی بی حکام عدالت طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شرجیل خان کی سزا کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو 21فروری کوطلب کر لیاہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ میں شرجیل خان کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔شرجیل خان کے وکیل کے دلائل سنے کے بعد اسلام آباد ہائی ...

مزید پڑھیں »

تمیم اقبال ایک روزہ کرکٹ میں 6ہزار رنز بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی

تمیم اقبال ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی بلے باز بن گئے، انہوں نے بنگلہ دیش میں جاری سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں منگل کو زمبابوے کے خلاف میچ میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 76 رنز کی اننگز کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ کیلئے آسڑیلوی سکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ دورہ جنوبی افریقہ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا، گلین میکسویل اور میتھیوویڈ کو بدستور نظر انداز کر دیا گیا، جان ہولانڈ اور جے رچرڈسن کی حیران کن طور پر ٹیم میں طلبی ہوئی ہے، وکٹورین لیفٹ آرم سپنر 30 سالہ ہولانڈ کی قریباً دو برس بعد سکواڈ میں واپسی ہوئی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ،سری لنکن اوپنر حاسیتھا بویاگوندا کا عالمی ریکارڈ

سری لنکن ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین حاسیتھا بویاگوندا نے انڈر 19 یوتھ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیل کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گزشتہ روز کینیا انڈر 19 کے خلاف کھیلے گئے میچ میں 191 رنز کی اننگز کھیل کر ...

مزید پڑھیں »

پشاور،انٹرسکول انڈر16کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

پشاور کے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم پر واپڈاانٹر سکولزانڈر16ٹی 12کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا،پہلے میچ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر دو سٹی نے سلوال سکول کی ٹیم کو 8وکٹوں سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی انٹر نیشنل کرکٹررفعت اﷲ مہمند تھے اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پیسکوشاہد حسین اور دیگر شخصیات بھی موجودتھے ۔رباب نیازکرکٹ سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

ایک روزہ قو می کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان کر کٹ بورڈ نے ایک روزہ قو می کرکٹ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا جس کے مطابق 8ٹیموں کے درمیان 31میچز کھیلے جائیں گے، 25جنوری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کا فائنل گیارہ فروری کو کھیلا جائیگا ،تمام میچ اسلام آباد اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی کے مطابق فاٹا ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور پی ٹی وی میں معاہدہ

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اورپاکستان ٹیلی ویڑن نیٹ ورک کے درمیان میڈیا پارٹنرشپ کا معاہدہ طے پاگیا ،پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور سیکرٹری وزرات اطلاعات احمد نواز سکھیرا نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ معاہدے کے مطابق پی ٹی وی نیٹ ورک میں شامل پی ...

مزید پڑھیں »