روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جنوری, 2018

محمد یوسف شعیب ملک پر برہم،ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ

شعیب ملک کی ناقص کارکردگی پر سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف خاصے ناراض دکھائی دیتے ہیں، نجی ٹی وی کے پروگرام   میں گفتگو کرتے ہو ئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ میں شعیب ملک کو بھیجنے کا فیصلہ ہی غلط تھا۔ محمد یوسف کے خیال میں شعیب ملک صرف یواے ای ،ایشیا اور ویسٹ انڈیز کی ...

مزید پڑھیں »

نڈال، نڈھال ہو کر آسڑیلین اوپن سے دستبردار

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)جاری آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی سپین کے رافیل نڈال ان فٹ ہونے کی وجہ سے کوارٹر فائنل میچ جاری نہ رکھ سکے جس کے باعث ان کے مدمقابل بوسنیا کے مارین سیلک سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئے ہیں، جس پر رافیل نڈال نے تکلیف کے باعث ٹائم آئوٹ لیا اس ...

مزید پڑھیں »

نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، جہانگیرخانزادہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیرکھیل پنجاب جہانگیرخانزادہ نے کہا ہے کہ تمام شہروں میں نئے سپورٹس کمپلیکس جمنازیم اور گراؤنڈز تعمیر کئے جارہے ہیں، کئی میگا پراجیکٹس تکمیل کو پہنچ چکے ہیں سپورٹس کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت اہم اقدامات کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار نئے تعمیر ہونے والے سپورٹس پراجیکٹس کی مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ،آسڑیلوی لیگ سپنر لائیڈ کی ریکارڈ ساز بائولنگ

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلوی ٹیم کے لیگ اسپنر لائیڈ پوپ کی ریکارڈ ساز بولنگ کے بعد کرکٹ پنڈٹ اُس کا موازنہ لیجنڈری شین وارن کے ساتھ کررہے ہیں۔ نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں لیگ اسپن کا جادو جگاتے ہوئے صرف 35رنز کے عوض انگلینڈ کے 8کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ 18سالہ پوپ کو ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی ورلڈ الیون ہاکی پلیئرزاور پاکستانی لیجنڈز سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ورلڈ الیون کے ہاکی پلیئرز اور پاکستانی ہاکی لیجنڈز سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے عالمی پلیئرز کو پاکستان لانے پر ہاکی فیڈریشن کی کاوش کو سراہااور کہا کہ ہاکی کے بین الاقوامی میچز کے لیے پاک فوج بھرپور سیکیورٹی دے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریسن (پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آکلینڈ پہنچ گئی

شکست کے زخموں سے چور پاکستان کرکٹ ٹیم ویلنگٹن سے آکلینڈ پہنچ گئی ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ پہلے مسلسل پانچ ون ڈے میچز میں شکست کے بعد تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ بھی نیوزی لینڈ نے گرین شرٹس کو با آسانی سات وکٹ ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین اوپن: فیڈرر کی پیشقدمی جاری

سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دفاعی چیمپئن نے کسی دقت کے بغیر ہنگری کے غیرمعروف مارٹن فیوکسوویک کو ہرا کر لاسٹ ایٹ مرحلے تک رسائی حاصل کی۔ عالمی نمبر دو اسٹار ٹورنامنٹ میں اب تک ایک بھی سیٹ نہیں ہارے ہیں، البتہ سابق عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کو جنوبی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹونٹی،محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سیریز میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر ٹیم انتظامیہ سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔ پہلے میچ میں محمد حفیظ مکمل فٹ تھے، لیکن ٹیم انتظامیہ نے محمد حفیظ پر نوجوان کھلاڑیوں کو ترجیح دی، تاہم پہلے میچ میں پلان ناکام ...

مزید پڑھیں »

باکسر وسیم نے عامر پر کیا الزامات عائد کئے،آپ جان کر حیران رہ جائینگے

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پاکستانی نژاد بر طانوی باکسر عامر خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ وہ پاکستان میں صرف پیسے لینے آتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عامر خان نہ پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں نہ ہی پاکستانی باکسرز کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،سابق کرکٹرز پھٹ پڑے

سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کی شکست کا یہ تازہ سلسلہ دراصل خرابی کی علامات ہیں جب کہ توجہ بنیادی وجوہات پر دینے کی ضرورت ہے۔  غیر ملکی ویب سائٹ سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو کھلاڑیوں اور نہ ہی کپتان سے متعلق کوئی بات کریں گے کیونکہ ملک میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!