لیژر لیگس،عاقب کی دو میچوں میں دو ہیٹ ٹرکس

عاقب کی دونوں میچوں ہیٹ ٹرک کی بدولت حاجی صمد ایف سی نے لیژر لیگس میں موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دیدی۔ لیگ کے چوتھے رائؤنڈمیں 100میچز کھیلے گئے۔

گبول پارک لیاری میں حاجی عبدالصمد میموریل ایف سی نے لیاری کی معروف ٹیم موسیٰ لاشاری کو دونوں میچوں میں شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی جس کے ہیرو عاقب بلوچ تھے ،انہوں نے دونوں میچوں میں ہیٹ ٹرک کی۔

ٹیم آف دی ڈے حاجی عبدالستار ایف سی 13پوائنٹس کے ہمراہ گروپ’اے‘ کی چمپئن بن گئی ۔ لیاری یوتھ نے حیدر بلوچ کیخلاف پہلے میچ میں حارث اور عامر کے ذریعہ 2-0کی برتری حاصل کی جبکہ دوسرا میچ 1-1سے برابر رہا۔ اسی گروپ میں لیاری یوتھ 11پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگئی ہے۔

گروپ ’بی‘ میں پاک زمیندار مضبوط حریف لیاری اکیڈمی کے خلاف دونوں میچ میں سرخرو رہی جب انہیں پہلے میچ میں 2-1اور دوسرے میچ میں 1-0کی فتح اپنے نام کی۔ فاتح ٹیم کیلئے آصف نے تینوں گول اسکور کئے۔پاک زمیندار 13پواننٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض ہوگئی۔

اسی گروپ میں لیاری یوتھ نے حیدری بلوچ کو دونوں میچوں میں شکست کا مزہ چکھایا جب انہوں نے پہلے میچ میں مشتاق اکیڈمی کو 1-0سے قابو کیا ۔ جواد کا گول فیصلہ کن رہا۔ سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پر دونوں گروپ میں اپ سیٹ نتائج سامنے آئے۔

گروپ ’اے‘ میں ناقابل شکست این کے نیشنل حریف بلوچ اسٹار کیخلاف دونوںمیچوں میں شکست سے دوچار ہوئی۔ پہلے میچ میں 1-0کی کامیابی میں محمد آصف کا گول فیصلہ کن ثابت ہوا جبکہ دوسرے میچ میں 2-0کی فتح میں محمد آصف اور محمد سلمان نے ایک ایک بار گیند کو جال میں ڈالا۔

این کے نیشنل پہلی پوزیشن سے دوسری پوزیشن پر آگئی جبکہ سکسٹین اسٹار کو بھی واصف میموریل کے پہلی شکست کا داغ لگا حالانکہ پہلے میچ میں انہوں نے 3-0کی واضح کامیابی حاصل کی تھی لیکن دوسرے میچ میں واصف میموریل نے 2-0کی فتح حاصل کی۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto xx1toto