ومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی،سابق کرکٹرز پھٹ پڑے

سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کی شکست کا یہ تازہ سلسلہ دراصل خرابی کی علامات ہیں جب کہ توجہ بنیادی وجوہات پر دینے کی ضرورت ہے۔

 غیر ملکی ویب سائٹ سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نہ تو کھلاڑیوں اور نہ ہی کپتان سے متعلق کوئی بات کریں گے کیونکہ ملک میں کھیل کی بنیاد کو ہی درست نہیں کیا جا رہا جس کی وجہ سے جلال الدین کے بقول اوسط درجے کے کھلاڑی سامنے آتے ہیں۔

“آپ کے کوالٹی پلیئرز ڈویلیپ نہیں ہو رہے، مستقل مزاجی نہیں ہے، آج کل کی ماڈرن کرکٹ کے تقاضے کچھ اور ہیں۔ خاص طور پر ڈویلیپمنٹ کے حوالے سے گراس روٹ اور فرسٹ کلاس لیول تک کی ڈویلپمنٹ میں ہم دوسری تیموں کے مقابلے میں صفر ہیں۔ تو ہم ایک ایوریج کھلاڑی تیار کرتے ہیں تو وہ بیچارا کبھی (پرفارم) کر دیتا ہے، کبھی نہیں کرتا۔”

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سابق چیف سلیکٹر عبدالقادر کے نزدیک کامیابیوں پر داد و تحسین سمیٹنے والے کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضام الحق کو اتنی خراب کارکردگی پر مستعفی ہو جانا چاہیے۔

 انھوں نے کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ملک میں کرکٹ کے اس انتظامی ادارے کے سربراہ سمیت تمام فیصلہ ساز عہدوں پر ایسی شخصیات براجمان ہیں جنہوں نے کبھی کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلا۔

“وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صاحب کو چاہیے کہ کرکٹ بورڈ کو کرکٹرز کے حوالے کر دیں۔ چیئرمین، سی ای او، گورننگ بورڈ اور ریجن کے صدور تو اگر کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو چاروں عہدے کرکٹرز کے حوالے کر دیں۔ اگر شاہد خاقان عباسی صاحب سمجھتے ہیں کہ یہ مشکل ہے تو آپ چیئرمین اور سی ای او کے عہدے سیاسی رکھ لیں باقی پر عظیم کھلاڑیوں کو رکھیں۔ اس طرح کے قوانین ہمیں بنا دیں۔”

جلال الدین کا بھی کہنا تھا کہ وقتی اور مصنوعی تبدیلیوں سے پاکستانی کرکٹ وقتی کامیابیاں تو سمیٹ سکتی ہے لیکن اس کی کارکردگی میں مستقل مزاجی اسی صورت ممکن ہے جب اس کی بنیاد کو مضبوط کیا جائے گا۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ حالیہ دورے میں ٹیم کی کارکردگی خراب رہی ہے اور ان کے بقول دورے کے اختتام پر اس کا بغور جائزہ لے کر اقدامات کیے جائیں گے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino