جلال الدین چیف چیف سلیکٹر،مارک کولز ویمن ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

 

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے  نیوزی لینڈ کے فرسٹ کلاس کرکٹر مارک کولز کو  ویمن کرکٹ ٹیم  کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے جبکہ سابق ٹیسٹ کرکٹر جلال الدین کی سربراہی میں تین رکنی سلیکشن کمیٹی بھی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں جلال الدین، اختر سرفراز اور اسماویہ اقبال شامل ہیں۔ پی سی بی نے مارک کولز کو دوسال کے لئے ویمن کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے ۔ جو سال 2000 میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کے ساتھ بطور اسسٹنٹ کوچ خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!