روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جنوری, 2018

ریجنل ون ڈے کپ،لاہور بلیوز نے پشاور کو شکست دیدی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ریجنل ون ڈے کپ میں لاہور بلیوز کے رنز کا پہاڑ چڑھتے پشاور کی سانسیں پھول گئیں ،گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے راؤنڈ کے میچ میں لاہور بلیوز نے 324 رنز بنائے جس میں سمیع اسلم تین چھکوں اور آٹھ چوکوں کی مدد سے 120 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ رضا علی ڈار40،کامران اکمل 34 ،بلاول اقبال ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن،کیرولین کیریئر کا پہلا گرینڈ سلام جیتنے میں کامیاب

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے شہرمیلبورن میں کھیلے جانے والے سال کے پہلے گرینڈ سلیم کے فائنل میں ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی عالمی نمبر دو کیرولین ووزنیاکی نے رومانیہ کی عالمی نمبر ایک سیمیونا ہیلپ کو تین سیٹس کے سخت مقابلے کے بعد شکست دے کر اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم جیت لیا ہے۔ ووزنیاکی نے دو گھنٹے 50 ...

مزید پڑھیں »

تیسرا اور آخری ٹیسٹ،بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جوہانسبرگ میں ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 63 رنز سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں پہلے ہی دو صفر سے برتری حاصل تھی۔ جنوبی افریقہ کے جانب سے ڈین ایلگر اور ہاشم آملہ نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس ایک بار پھر آئی پی ایل میں سب سے مہنگے غیرملکی کھلاڑی

انڈین پریمیئر لیگ کے لیے ہونے والی نیلامی میں انگلینڈ کے بین سٹوکس ایک بار پھر سب سے مہنگے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہوگئے جب رائل چیلینجرز بنگلور نے انھیں 14 لاکھ پاؤنڈز کے عوض خرید لیا۔ گذشتہ سال ہونے والی نیلامی میں سٹوکس سب سے قیمتی کھلاڑی بننے میں کامیاب ہو گئے تھے جب رائزنگ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی گالفراحمد بیگ نے قطر اوپن امیچر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے نوجوان گالفر احمد بیگ نے دوحا میں ہونے والی قطر اوپن امیچر گالف چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ دوحا گالف کلب میں 3 روز تک 54 ہولز پر ہونے والی چیمپئن شپ میں پاکستان کے نوجوان گالفر نے 3 انڈر پار کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔ 18 سالہ احمد، جنہوں نے حال ہی میں کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلین اوپن مینز سنگلز کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ایونٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں راجر فیڈرر اور مرین کلچ مدمقابل ہوں گے۔ دفاعی چیمپئن فیڈرر نے ریکارڈ 20ویں گرینڈ سلام ٹائٹل پر نظریں مرکوز کر رکھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری سال کا پہلا گرینڈ سلام ٹورنامنٹ اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، ...

مزید پڑھیں »

انڈر19 ورلڈ کپ،سیمی فائنل مرحلہ پیر سے شروع ہوگا

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل مرحلے کا آغاز   پیر سے ہو گا، پہلے سیمی فائنل میں افغانستان کو آسٹریلیا کا چیلنج درپیش ہو گا جبکہ پاکستانی ٹیم 30 جنوری کو دوسرے سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل اولمپک نیشنل گیمز 2018 ء کا آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے سپیشل اولمپک نیشنل گیمز 2018 ء ہفتہ کے روزنشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں شروع ہوگئیں، ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے رنگا رنگ تقریب میں گیمز کا افتتاح کیا، سپیشل اولمپکس پاکستان اور وزیراعلیٰ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے زیراہتمام ہونیوالی سیپشل اولمپک نیشنل گیمز 2018ء میں پنجاب، سندھ، ...

مزید پڑھیں »

فیصلہ کن معرکے کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں

ماؤنٹ مونگانوئی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن معرکہ کل ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے، گرین شرٹس نے اہم میچ سے قبل خوب پریکٹس کی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس نے سیریز میں کامیابی پر ...

مزید پڑھیں »