وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (اصغر علی مبارک سے )وفاقی وزیر داخلہ چودھری احسن اقبال نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز میں کامیابی حاصل کر کے عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر اپنے تہنیتی پیغام میں کامیابی کو ٹیم ورک قرار دیتے ہووے کہا ھے کہ نیوزی لینڈ سے ٹی 20 سیریز جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہےقومی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 میں ورلڈ نمبر ون بننے پر ٹیم کا ھر کھلاڑی مبارکباد کا مستحق ھے واضح رھے کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو اسکی ہوم گراونڈ پر تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز میں 2-1سے شکست دیکر جہاں سیریز اپنے نام کی ہے وہاں پاکستان ٹی ٹونٹی کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کو پہلی پوزیشن سے ہٹا خود پہلی پوزیشن پر بھی قابض ہونے میں بھی کامیاب ہو گیا ہے۔ آئی سی کی جانب جاری کردہ نئی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگ میں پاکستان 126پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگیا ہے۔جبکہ قبل ازیں نیوزی لینڈ 123 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر قابض تھا اور نیوزی لینڈ اب دوسری پوزیشن پر آگیا ہے۔تیسری پوزیشن بھارت بدستور 121پوائینٹس ، انگلینڈ چوتھی پوزیشن 119پوائینٹس ، ویسٹ انڈیز 115پوائینٹس کے ساتھ پانچویں۔جنوبی افریقہ 112پوائینٹس کے ساتھ چھٹے۔آسٹریلیا111پوائینٹس کے ساتھ ساتویں۔سری لنکا 88پوائینٹس کے ساتھ آٹھویں۔ افغانستان86پوائینٹس کے ساتھ نویں۔بنگلہ دیش76پوائینٹس کے ساتھ دسویں۔ نمبر پر موجود ہے۔ماؤنٹ مونگائی میں کھیلےگے تیسرے اورآخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو18 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی .پاکستان کے 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور جلدی وکٹیں گرنے کی وجہ سے شدید دباؤ میں آگئی۔ سپینر شاداب خان نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ عامر یامین، رومان رئیس، محمد عامر اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل 59 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے اس کے علاوہ کوئی بھی نیوزی لینڈ کا کھلاڑی قابل ذکر کارکردگی نہ دکھا سکا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز ہی بناپائی اور پاکستان نے یہ میچ 18 رنز سے جیت لیا۔ نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 59 رنز بنا کر اننگ اور میچ کے ٹاپ سکورر رہےاس سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے تیسرے اور سیریز کے فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاہینوں نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنا کر مخالف ٹیم کو 182رنز کا ہدف د یا۔ اوپنر احمد شہزاد اور فخر زمان نے جارحانہ انداز اپنایا تاہم احمد شہزاد 18 گیندوں پر 19 رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوگئے۔ جس کے بعد بیٹنگ کیلئے بابر اعظم آئے تاہم وہ بھی نویں اوور کی آخری گیند پر 18 رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوگئے۔ اوپنر فخر زمان چودہویں اوورمیں 46 رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوئے، وہ پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 46 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ کپتان سرفراز احمد 29 ، عمرا مین 21 اور فہیم اشرف 8 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔ حارث سہیل 20 اور عامر یامین 6 گیندوں پر 15 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ایش سودھی اور مچل سینٹنر نے 2 ، 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ بولٹ اور گرینڈ ہوم ایک ایک وکٹ لینے میں کامیاب ہوئے قبل ازیں نیوزی لینڈ کی ٹیم ون ڈے سیریز پانچ صفر سے اپنے نام کر چکی ھے .

 

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport