پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں 7 ہزار ایک سو پینتالیس میٹر بلند پموری پیک سرکر لی ۔ محمد علی سدپارہ آکسیجن کے بغیر موسم سرما میں ماؤنٹ ایورسٹ سَر کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں پاموری پیک سر کر لیا، پاموری پیک 7145میٹر بلند ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
واجبات ادائیگی،پشاور زلمی نے وضاحت پیش کردی
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ذمے تمام واجبات بمعہ ٹیکس پاکستان کرکٹ بورڈ کو ادا کرچکے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پشاور زلمی اپنے ذمے تمام واجبات بمعہ ٹیکس ادا کرچکے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق فرنچائز اس بات ...
مزید پڑھیں »ورلڈ الیون نے پاکستان کیخلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی
لاہور میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان دوسرا ہاکی میچ تین تین گول سے برابر رہا، جس کے بعدورلڈ الیون نے پاکستان کے خلاف ہاکی سیریز ایک صفر سے جیت لی ۔ کراچی کے بعد لاہور میں بھی انٹرنیشنل ہاکی پلئیرزنے میلہ لوٹ لیا،سیریز کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کئے ،دوسرے ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کو مسلسل تیسری شکست،ون ڈے سیریز انگلینڈ کے نام
سڈنی،انگلش ٹیم نے میزبان آسڑیلیا کو مسلسل تیسرے ون ڈے میچ میں سولہ رنز سے شکست دیکر پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں تین صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے،تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے پہلے کھیلتے ہوئے جوز بٹلر کی شاندار سنچری کی بدولت ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین اوپن ٹینس ، کیرولین وزنیاکی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
ٹینس سیزن کا پہلا گرینڈ سلیم "آسٹریلین اوپن” کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا۔ کیرولین وُزنیاکی سمیت سپر سٹارز نے سیٹ پکی کر لی۔ میلبرن میں جاری ٹینس ایونٹ میں زبردست مقابلے ویمن سنگلز میں نمبر ٹو کیرولین وُزنیاکی نے مدمقابل کو چھ تین اور چھ صفر کے سٹریٹ سیٹس سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی سیریز سے قبل قومی ٹیم کی تیاریاں
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پیر(22 جنوری) کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان،نیوزی لینڈ،کرکٹ،ٹی ٹوئنٹی،ویلنگٹن،گرین شرٹس،کیویز گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں پاکستانی ٹیم نے پریکٹس کی۔ واضح رہے کہ پانچ ایک ...
مزید پڑھیں »عامرخان کا پاکستان میں باکسنگ کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے پاکستان میں باکسنگ کی سپر لیگ کرانے کا عندیہ دے دیا، ایونٹ میں خواتین باکسرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گی۔ عامر خان نے باکسنگ لیگ پچھلے سال دسمبر میں کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن اب یہ ایونٹ اس سال ہوگا۔ پاکستان میں باکسنگ کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے عامر خان ...
مزید پڑھیں »عبدالرزاق نے سینئر کرکٹرز کو نیا نام دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کے بعد ٹی 20 سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے مگر سابق کرکٹرز کو کلین سویپ ہضم نہیں ہو رہا۔مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سیریز میں شرمناک شکست کی ذمہ داری سینئر کھلاڑیوں پر ڈالتے ہوئے انہیں لالچی قرار دیا ہے ...
مزید پڑھیں »ڈکار ریلی 2018 اپنے آخری مرحلے میں داخل
ڈکار ریلی 2018 اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جہاں بائیک، کار اور ٹرک ڈرائیورز ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوششوں میں مگن دکھائی دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز ڈکار ریلی کا 13مرحلہ ارجنٹینا میں پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، جس میں اسپین سے تعلق رکھنے والے ’کار لوس ساینز‘ نامی ڈرائیور نے کامیابی حاصل کی۔ 14مراحل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ورلڈ الیون ہاکی ٹیم کے درمیان دوسرا میچ آج
ورلڈ ہاکی الیون اور پاکستان کی جونیئر ٹیم کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ آج (21جنوری)دو بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ٹورنامنٹ کے کوآرڈی نیٹر بدر رفاعی کے مطابق انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور شائقین کو بہترین میچ دیکھنے کو ملے گا۔ انہوں نے بتایا کہ میچ ...
مزید پڑھیں »