ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018

کمشنر گولڈ کپ دنگل،بلال پہلوان کی جیت

جناح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ہوئے دیسی کشتیوں کے مقابلے  میں ڈویژن بھر سے پچاس پہلوانوں نے حصہ لیا۔ پہلوانوں نے دنگل کے لیے خوب تیاری کر رکھی تھی۔ شہریوں کی بڑی تعداد ان مقابلوں کو دیکھنے کے لیے موجود تھی۔ کمشنر گولڈ کپ دنگل کا بڑا جوڑ بلال پہلوان اور کاشف پہلوان کے درمیان ہوا۔ بیس منٹ جاری رہنے والے ...

مزید پڑھیں »

تاریخ میں پہلی بار بیٹسمین فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر آئوٹ قرار

بگ بیش ٹی 20 لیگ کی تاریخ میں پہلی بار فیلڈنگ میں رکاوٹ بننے پر برسبین ہیٹ کے بیٹسمین الیکس روز کو آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ پر آئوٹ قرار دے دیا گیا۔ ہوبارٹ ہریکنز کے خلاف میچ کے 17 ویں اوور کی آخری گیند روز نے بائونڈری کی جانب اسٹروک کھیلا وہ دوسرا رن مکمل کررہے تھے کہ فیلڈر کی تھرو ...

مزید پڑھیں »

ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کی ناقص وکٹ پر گراؤنڈ کے حکام کو آفیشل وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ ڈرا پر ختم ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کی وکٹ کو دونوں ٹیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جہاں کھیل کے پانچ دن کے ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹیم کی شکست کی بڑی وجہ پانچ اہم کھلاڑیوں کی عدم شمولیت تھی جنہیں متحدہ عرب امارات کا ویزہ جاری نہیں کیا گیا۔ عجمان میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان نے 8وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم سرفراز کی حمایت میں بول پڑے

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پاکستان ٹیم سے ایسے ہی نتائج کی توقع تھی، کوئی ایسا بیٹسمین نظر نہیں آرہا جو اعتماد کے ساتھ لمبی اننگز کھیل سکے۔ خیال رہے کہ ان دنوں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کو ابتدائی دونوں میچز ...

مزید پڑھیں »

گالف ‘بور’ اور دلچسپی سے عاری کھیل قرار

برطانیہ میں حال ہی میں کیے گئے ایک سروے میں گالف کو ملک کا سب سے ‘بور’ اور دلچسپی سے عاری کھیل قرار دیا گیا ہے۔یوگوو پول کے مطابق 70 فیصد لوگوں کے مطابق گالف دنیا کا سب سے بور کھیل ہے اور صرف 11 فیصد لوگوں نے اسے دلچسپ قرار دیا۔این ایف ایل میں ویمبلے اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ کا کل سے آغاز،پہلے میچ میں پاکستان افغانستان مدمقابل

انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر19ورلڈ کپ کل ہفتہ سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا ،پہلے روز چار میچز کھیلے جائیں گے،پہلا میچ پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے وارم اپ مرحلے کے بعد میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز(کل)ہفتہ کو ہوگا۔پاکستان اپنا پہلا ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک ون ڈے کرکٹ میں 7ہزار رنز کے قریب

پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 7 ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 34 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ  ہفتے کو نیوزی لینڈ کے خلاف شیڈول تیسرے ایک روزہ میچ میں 7 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کر لیں گے وہ یہ اعزاز پانے والے 8ویں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا تیسرا میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ  کل کھیلا جائیگا۔میزبان کو سیریز میں2-0کی برتری حاصل ہے،پاکستان کو سیریز بچانے کیلئے میچ میں فتح کا چیلنج درپیش ہو گا،شاہینوں نے کیویز کے خلاف تیسرے ون ڈے کیلئے حکمت عملی کو حتمی شکل دے دی، تیسرے ون ڈے میں جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پہلی بار ڈونیڈن میں ون ڈے میچ کھیلے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرےون ڈے کی میزبانی کرنے والے یونیورسٹی اوول،گراونڈ ڈونیڈن میں پہلی مرتبہ ٹیم پاکستان محدود اوورز کے بین الاقوامی مقابلے میں حصہ لے گی۔ نیوزی لینڈ کے اس ساتویں ٹیسٹ سینٹر پر ساڑھے چار ہزار لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش موجود ہے، یہاں میزبان ٹیم نے پانچ ون ڈے کھیلے اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!