بھارتی ٹیم آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، آسٹریلوی ٹیم ترقی پا کر تیسرے نمبر پر آ گئی، انگلش ٹیم تنزلی کے بعد تیسرے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی ۔ آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے تحت بھارتی ٹیم 124 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے، جنوبی افریقہ 111 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018
محمد حفیظ کے ون ڈے کرکٹ میں 6ہزار رنز
نیلسن: پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ ون ڈے کرکٹ میں 6000 رنز بنانے والے 10ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ نیلسن کرکٹ گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی اننگز کے 24ویں اوور کی چوتھی گیند پر جو ٹاڈ اسٹل نے محمد حفیظ کو کی۔ دائیں ہاتھ کے بیٹس مین نے پوائنٹ پر چوکا ...
مزید پڑھیں »انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے سری لنکن کپتان مقرر
کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے انجیلو میتھیوز کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لئے دوبارہ کپتان کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔ انجیلو میتھیوز نے 6 ماہ قبل ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا تاہم اس کے بعد سلیکٹرز کی جانب سے کئی تجربات کے بعد دوبارہ انہیں کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8وکٹوں سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریزمیں دو۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔ مارٹن گپٹل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھ کے تحت کیا گیا، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 247رنز کا ہدف دیا تھا ...
مزید پڑھیں »سخت سردی میں مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ
کنگ فو کے ماہرچینی کرتب بازوں کا سخت سردی کے باوجود مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ یوں تو اکثر نوجوانوں کو مارشل آرٹ کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن چین کے اِن نوجوانوں کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو سخت سردی کی پرواہ کئے بغیر مارشل آرٹ کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔ چین کے صوبے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 72 رنز سے ہرا دیا
کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے انڈیا کو 72 رنز سے ہرا دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کی طرف سے فیلینڈر سب سے کامیاب بولر رہے۔ انھوں نے 42 رنز دے کر چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کھیل کے چوتھے روز انڈین اوپنرز شیکھر دھون اور مرلی وجے نے ٹیم کو 30 رنز ...
مزید پڑھیں »شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی
شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آباد نے ایم او ایل اسلام آباد 98رنز سے ہرا دیا۔مارگلہ کرکٹ گرائونڈاسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں شفاء انٹرنیشنل کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔شفاء انٹرنیشنل ٹیم مقررہ 20ا وورز میںچھ وکٹوں کے نقصان پر 237رنز بنائے ۔شفاء انٹرنیشنل کی طرف سے قطب الد ین قریشی ...
مزید پڑھیں »چین کے سپورٹس وفد کی سیکرٹری سپورٹس پنجاب سے ملاقات
لاہور:سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سے چین کے سپورٹس وفد نے پیر کے روز پنجاب سٹیڈیم میں ملاقات کی، 6رکنی وفد میں مسٹر وینگ لی، وینگ وی وی، مسٹر لی جن، مسٹر ہیبن، مسٹر لِن یانگ اور مس سوئی چپنگ شامل تھے، ملاقات میں سیکرٹری سپورٹس پنجاب اور چین کے وفد نے دونوں ممالک کے درمیان سپورٹس کے شعبہ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان کا جیت کیساتھ آغاز
پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کو 9وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا فتح سے آغاز کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 40اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 207رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے بدرمنیر نے ...
مزید پڑھیں »نیزہ بازی کے میدان سے پاکستان کیلئے بڑی خبر
پاکستان نے 10 سال بعد نیزہ بازی کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں دو گولڈ اور دو چاندی کے تمغے بھی جیتے۔ ساؤتھ ویلز کے شہر ٹام ورتھ میں جاری کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے 10 سال بعد نیزہ بازی کے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »