ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2018

پاکستان بھارت کیساتھ کسی بھی سطح پر کرکٹ نہ کھیلے،راشد لطیف

سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے کہا ہے کہ بھارت آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتا ؟ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر جس میں انہوں نے سرحدی کشیدگی کو بنیاد بناکر پاکستان سے کھیلنے سے انکار کیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ...

مزید پڑھیں »

تماشائی کو زدوکوب کرنا صابر رحمان کو مہنگا پڑ گیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صابر رحمان جنہوں نے گزشتہ ماہ ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران ایک تماشائی کو زدوکوب کیا تھا کا بورڈ نے سزا کے طور پر سنٹرل کنٹریکٹ ختم کردیا ہے جبکہ کرکٹر پر بھاری جرمانہ کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی چھ ماہ کی پابندی بھی عائد کردی ہے،صابر رحمان نے ...

مزید پڑھیں »

64ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل نیشنل بینک نے جیت لیا

  سکھر:64ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کا ٹائٹل نیشنل بینک نے جیت لیا، فائنل میں واپڈا کو 2-1سے شکست، فاتح سائیڈ کے لئے دونوں گول ابوبکر نے کئے جبکہ واپڈا کا واحد گول قاسم نے کیا،تیسری پوزیشن کے میچ میں سوئی سدرن گیس نے نیوی کو قابو کرلیا، مہمان خصوصی اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے انعامات تقسیم کئے۔تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

سائنا نہوال کی فٹنس کے حصول پر نگاہیں مرکوز

بھارتی بیڈ منٹن سٹا ر سائنا نہوال نے فٹنس کے حصول پر نگاہیں مرکوز کر لیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں بحالی صحت کیلئے وقت درکار ہوگا اور اس مقصد کیلئے وہ آئندہ ماہ انڈیا اوپن کے بعد کھیل سے تین ہفتوں کا وقفہ لیں گی ۔ واضح رہے کہ وہ ٹخنے کی انجری کے بعد بتدریج صحت ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹیسٹ 5 جنوری سے

کیپ ٹائون :جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 جنوری سے کیپ ٹائون میں شروع ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ میں موجود ہیں جہاں وہ تین ٹیسٹ، چھ ون ڈے اور تین ٹی 20 میچ کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کر کٹ ٹیم نے ہتھیار تیز کرنا شروع کر دئیے

پاکستان کر کٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل ہتھیار تیز کرنا شروع کر دئیے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ الیون کے مابین ون ڈے پریکٹس میچ بدھ کو کھیلا جائے گا، نیلسن میں کھلاڑیوں نے کوچز کی زیرنگرانی بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپورٹریننگ کی، مکی آرتھر ،بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور اوربولنگ کوچ اظہرمحمود نے تین نیٹ لگا کربیٹسمینوں اور ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میں واپسی اور عبدالرزاق کا شکوہ

لاہور: قومی ٹیم کے آل رانڈرعبدالرزاق نے شکوہ کیا ہے کہ ان کی پاکستان سپر لیگ میں واپسی کی کوششوں کو مناسب حوصلہ افزائی نہیں ملی۔ ایک انٹرویو کے دوران عبدالرزاق نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ وہ خود بھی پی ایس ایل میں شرکت کے خواہشمند تھے لیکن حالات توقعات کے برخلاف رہے کیونکہ ان کی واپسی ...

مزید پڑھیں »

اے بی ڈی ویلیئرز سے دوستی ختم

جوہانسبرگ: بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ میدان میں قدم رکھتے ہی اے بی ڈی ویلیئرز سے دوستی ختم اور آگ بھڑکاتی جنگ شروع ہو جائے گی۔ جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز پانچ جنوری سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گی۔ امید ہے کہ دونوں ٹیموں کے سپر سٹارز کے درمیان برتری کیلئے سخت کشمکش ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے جو5جنوری تک رہے گا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق لاہور میں جاری تربیتی کیمپ میں ورلڈ کپ کیلئے منتخب شدہ 18 کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ کیمپ میں جو کھلاڑی تربیت ...

مزید پڑھیں »

فل سمسنز افغانستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

کابل: افغانستان نے اپنی تاریخ کے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل سابق ویسٹ انڈین آل راؤنڈر فل سمنز کو ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گزشتہ سال جون میں آئرلینڈ کے ساتھ ساتھ افغانستان کو بھی ٹیسٹ اسٹیٹس دیا تھا اور رواں سال ممکنہ طور پر افغانستان کی ٹیم بھارت کے خلاف اپنا پہلا ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!