فیڈرر ٹینس تاریخ کے عمر رسید عالمی نمبر ون بن گئے

ایمسٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق سوئس سٹار اور ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن راجر فیڈرر ٹینس کی تاریخ میں دنیا کے عمر رسیدہ عالمی نمبر ایک نمبر ایک کھلاڑی بن گئے، فیڈرر نے روٹرڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ کر تاریخ رقم کی، انہوں نے رافیل نڈال کو ٹاپ پوزیشن سے محروم کر دیا۔

تعارف: newseditor