عمران خان نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا


پشاور(سپورٹس رپورٹر) پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا افتتاح کر دیا گیا جبکہ پشاور ہی کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کا بنانے اور اس کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا اس موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان‘ صوبائی وزیر کھیل محمود خان‘صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف ‘وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی‘سیکرٹری سپورٹس محمد طارق خان ‘ڈی جی سپورٹس جنید خان‘ ڈائریکٹریوتھ اسفندیار خٹک ،ڈائریکٹر ویمنز گیمز مس رشیدہ غزنوی اور دیگر شخصیات موجود تھیں‘پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی تعمیر پر 1.39 بلین روپے لاگت آئے گی ‘اس موقع پر اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی طرز پر تعمیر کرنے سے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد ملے گی اور انٹرنیشنل کرکٹ پشاور آئے گی ‘انہوں نے کہا کہ نئی تعمیر و تزئین و آرائش کے بعد ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل ‘ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کرکٹ کے میچز باآسانی منعقد کئے جاسکیں گے جس میں فلڈ لائٹس سمیت تمام بین الاقوامی سہولتیں موجود ہوں گی ‘پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو دبئی کرکٹ سٹیڈیم کے برابر لائیں گے اور پشاور کے عوام قومی ہیروز اور دنیا بھر کے ٹاپ کرکٹرز کے کھیل سے محظوظ ہوسکیں گے‘انہوں نے کہا کہ حکومت کھیلوں کے فروغ و ترقی کے لئے کوشاں ہے اور 100 گراؤنڈز تحصیل کی سطح پر تیار ہوگئے ہیں

جنہیں ڈی جی سپورٹس کو حوالے کر دیا گیا ہے انڈر23 گیمز کا تیسرا ایڈیشن شروع ہونے کو ہے جس میں ساڑھے گیارہ ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جس میں چھبیس بوائز اور سترہ گرلز ایونٹس ہوں گے جس سے دنیا بھر میں صوبے کا سافٹ امیج جائے گا‘پی ٹی آئی کے دور میں ریکارڈ سرگرمیاں منعقد کی جا رہی ہیں ‘انہوں نے پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا بھی افتتاح کیا ڈی جی سپورٹس جنید خان نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے منصوبے میں گراؤنڈ کی امپروومنٹ ‘نیا پویلین ‘چینجنگ رومز‘تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش میں اضافہ جو16000 سے 32000 تک ہوجائے گی ‘اضافی فلور کی تعمیر ‘فلڈ لائٹس‘ڈائیننگ ہال ‘کانفرنس روم‘سوئمنگ پول‘آفس رومز‘واش رومز ‘میڈیا گیلریز ‘وی آئی پی سٹینڈ‘فلڈ لائٹس جنریٹرز ‘نیشنل کرکٹ اکیڈمی ‘سوئمنگ پول‘جمنازیم‘انڈور پریکٹس وکٹیں ‘فائیو سٹار اکاموڈیشن برائے پلیئرز و آفیشلز ‘ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم وغیرہ شامل ہیں انہوں نے کہا کہ اکیڈمی کے سلسلے میں پی سی بی کیساتھ ایم او یو پر دستخط ہوچکے ہیں ‘جون 2018 تک سکواش کمپلیکس کی تعمیر مکمل ہوجائے گی نوشہرہ میں انٹرنیشنل جمنازیم کی تعمیر کی جارہی ہے جس پر 220 ملین روپے لائت آئے گی ‘ایبٹ آباد میں جمنازیم پر 204 ملین کی لاگست آئے گی

‘سوات سپورٹس کمپلیکس کے لئے 507 ملین روپے رکھی گئی ہے ‘کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کا کام جون 2018 میں مکمل ہوجائیگا ‘ڈیرہ اسماعیل خان میں کھلاڑیوں کا ہاسٹل 64 ملین کی لاگت سے جلد ہی تیار ہوجائیگا‘بنوں ہاکی ٹرافی اپریل میں مکمل ہوجائے گی جس پر 55 ملین روپے لاگت آئے گی ‘ویمنز انڈور سہولتیں پشاور میں 30 ملین کی لاگت سے تیار ہوگی صوابی سپورٹس کمپلیکس مارچ میں مکمل ہوگا جس پر 183 ملین روپے لاگت آئے گی رستم سپورٹس کمپلیکس مردان 241 ملین کی لاگت سے جلد مکمل ہوگا جبکہ ہری پور سٹیڈیم کا افتتاح بھی جلد ہوگا جس پر تیس ملین روپے اخراجات آئے ہیں ‘ڈیرہ اسماعیل خان‘ کوہاٹ ‘چارسدہ ‘سوات اور پشاور میں 350 ملین کی ٹرف بچھائی جائیں گی ‘کوہاٹ ‘بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ایتھلیٹکس ٹریک کے لئے 365 ملین روپے کی منظوری ہوچکی ہے ‘سو گراؤنڈز تحصیل کی سطح پر مکمل ہوگئے ہیں جبکہ پچاس پر کام جاری ہے مجموعی طور پر 65 میں سے 35 سکیمیں مکمل ہوچکی ہیں پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش اور نئے پویلین کی تعمیر 164 ملین کی لاگت سے مکمل کر لی گئی ہے جس میں تمام انٹرنیشنل سہولتیں موجود ہیں ۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport