ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ،پی سی بی ڈائنامائٹ کی فائنل میں جیت

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ویمنز سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل گزشتہ روز پی سی بی ڈائنامائٹ اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں پی سی بی ڈائنامائٹ نے پی سی بی چیلنجرز کو 84رنز کے فرق سے شکست دیدی۔

ایونٹ کی مزید تصاویر پیکچرز گیلری میں دیکھی جاسکتی ہیں۔

تعارف: newseditor