مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب کے مقابلے25 فروری کو ہونگے


راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے پچیس فروری کو صبح دس بجے شاہ عبدالطیف بھٹائی ایڈیٹوریم اسلام آباد نزد ایچ ایٹ ون پرسٹن یونیورسٹی اسلام آباد میں ھو گی چیف آرگنائزر پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن ورلڈ چیمپئن احمد صادق کے مطابق مسٹر پنجاب اور جونئیرمسٹر پنجاب امیچور باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے علاوہ میموریل باڈی بلڈنگ چمپین شپ کے مقابلے بھی ہوں گے پاکستان امیچور باڈی بلڈنگ ایسویشن کے زہر اهتمام باڈی بلڈنگ مقابلے انٹر نیشنل قوا نین کے تحت ہوں گے

تعارف: newseditor