ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

9اے سائیڈ گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے جمعرات کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں 9اے سائیڈ شیزان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامرجان نے کہا کہ ہاکی کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اہم اقدامات کررہا ہے، صوبہ بھر میں سکولوں کی سطح پر انڈر 16بوائز ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سٹیڈیم میں کک باکسنگ ایرینا کا افتتاح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پنجاب سٹیڈیم میں کک باکسنگ ایرینا کا افتتاح کردیا گیا ہے، جمعرات کے روز ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے افتتاح کیا، تقریب میں صدر پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن سید شہریار علی، سینئر نائب صدر سید عابد علی، سیکرٹری جنرل طاہر عباس اور کک باکسنگ کے شائقین نے شرکت کی، افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم 2020،اور2021میں انگلینڈ کا دورہ کریگی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف ٹیمیں بن گئی ہیں ۔ پاکستان ٹیم 2020 اور 2021 میں بھی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اگلے پانچ برسو ں کے لئے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والے وینیوز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پاکستان ٹیم نے 2020 اور ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے فائنل سے قبل کوئی کنسٹرٹ نہیں،پی سی بی

لاہور (سپورٹس  لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں 25مارچ کو منعقد ہونے والے پی ایس ایل کے فائنل سے ایک روز قبل کسی قسم کے کنسرٹ کے انعقاد کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹینس ایونٹ ،واورینکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر

روٹرڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ) ایونٹ میں وائلڈ کارڈ انٹری پانیوالے ٹیلن نے کامیابی سمیٹ کر سب کو حیران کر دیااے بی این ایمرو ورلڈ ٹینس ایونٹ میںبڑا اپ سیٹ ہو گیا، عالمی نمبر پانچ واورنکا غیر معروف کھلاڑی سے ہار کر باہر ہو گئے ۔روٹرڈیم میں اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں میزبان ملک کے غیر ...

مزید پڑھیں »

پہلےپی ایس ایل ،ہنی مون بعد میں،صہیب مقصود

ملتان(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹر صہیب مقصود نے اپنی دعوت ولیمہ کا مقامی ہوٹل میں اہتمام کیاجس میں ٹیسٹ کرکٹر ذوالفقار بابر ،دوست احباب اور عزیزواقارب نے شرکت کی ، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صہیب مقصود نے کہا کہ پی ایس ایل کیلئے د بئی روانگی کے باعث انٹر نیشنل کرکٹ کے میرے دوست نہیں آ سکے ...

مزید پڑھیں »

روٹر ڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،اعصام کی کہانی پہلے ہی رائونڈ میں ختم

ایمسٹر ڈیم (سپورٹس لنک رپورٹ)سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی روٹر ڈیم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔  فرانسیسی جوڑی نے اعصام اور میٹکوسکی کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ہالینڈ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبل ایونٹ کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل متوالوں کا لہو گرمانے کیلئےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کاآج ٹکرائیں گی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین نمائشی میچ آج راولپنڈی کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،میچ شام ساڑھے 5بجے شروع ہوگا۔میچ میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے علاوہ سابق کر کٹرزمعین خان،عبدالرزاق، وقار یونس اور شوبز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے سٹارز شرکت کریں گے ...

مزید پڑھیں »

ونٹراولمپکس،15سو میٹر سپیڈ سکیٹنگ میں نیدر لینڈ کا طلائی تمغہ

سیئول (سپورٹس لنک رپورٹ)سرمائی اولمپکس میں پانچویں روز بھی دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اسپیڈ اسکیٹنگ کی 15سو میٹر ریس میں نیدر لینڈ نے گولڈ میڈل جیت لیا، جبکہ ویمنز ایونٹ کا طلائی تمغہ اٹلی کے نام رہا۔ ونٹر اولمپکس میں مکس ڈبلز کرلنگ میں کینیڈا نے سونے کا تمغہ جیتا تو دوسری جانب کراس کنٹری اسکیئنگ ...

مزید پڑھیں »

سیتیسویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 37ویں چیف آف ایئر اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ایئر مین گالف کورس اینڈ ریکریشنل پارک پی اے ایف بیس کورنگی کریک میں ہو گیا۔ پانچ روز تک کھیلے جا نے والی اس چیمپیئن شپ میں مایہ ناز گالفرز حصہ لے رہے ہیں جس میں ہر روز 18 ہول کھیلے جائےں گے۔ چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!