جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے اور اس کے سر پر فالو آن کا خطرہ منڈلا رہا ہے، کینگروز نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا لئے تھے، مہمان آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ،،آسڑیلوی خواتین نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی ٹیم نے ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بڑا مجموعہ ترتیب دے کر نئی تاریخ رقم کر دی، آسٹریلیا نے گزشتہ روز بھارت میں سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی انگلینڈ کے خلاف فائنل میں مقررہ 20 اوورز میں 209 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا، اس سے قبل ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے مہمان کرکٹرز کیلئے سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کیخلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آنے والی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کا استقبال ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہرنے کیا اور دورے پر آنے والے تمام کھلاڑیوں کو سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیں »میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فائنل کی لائن اپ مکمل ہو گئی
میامی(سپورٹس ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگل سیمی فائنل مرحلے میں امریکی سٹار سلون سٹیفنز نے بیلاروس کی وکٹوریا ازارینکا اور لیٹویا کی یلینا اوسٹاپینکو نے امریکا کی ڈینیئل کالنز کو مات دے کر فیصلہ کن معرکے میں رسائی حاصل کرلی،مینز سنگل مقابلوں میں جرمنی کے الیگزینڈر زویریو اور اسپین پابلو کیرینو بسٹا لاسٹ ...
مزید پڑھیں »عقیل خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب لان ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نیشنل گراس کورٹ ٹینس چیمپئن شپ 2018 کا فائنل عقیل خان نے جیت لیا۔ عقیل خان نے زبردست مقابلے کے بعد محمد عابد کو6-3، 6-4 سے ہرا دیا۔ دونوں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا مگر عقیل خان کا تجربہ کام آیا اور انہوں نے میچ جیت لیا۔اس طرح عقیل خان ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے 11 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔اتوار سے شروع ہونے والی 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں شرکت کے لیے 11 مہمان کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے 11 کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 307 رنز پر آؤٹ، جونی بیئرسٹو کی شاندار سنچری
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ) بی جے واٹلنگ اور کولن ڈی گرینڈ ہوم نے مشکل وقت میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کر کے نیوزی لینڈ کو مکمل تباہی سے بچا لیا، میزبان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لئے تھے ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کرنے کیلئے پرعزم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن کو مستحکم کرنے کیلئے ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ کرنے کی کوشش کریں گے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہمارے بولرز خاصے تجربہ کار ہیں، ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین ...
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمز،سوات میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روز سوات میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ‘ایم پی اے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم نے مقابلوں کا افتتاح کیا جس میں سوات‘دیر اپر ‘دیر لوئر ‘چترال اور شانگلہ سے چھ سو سے زائد کھلاڑی پندرہ گیمز میں شرکت کررہے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے 12رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی ٹیم میں احمد شہزاد، فخر زمان، بابر اعظم، شعیب ملک، آصف علی، سرفراز احمد(کپتان)، حسین طلعت ، فہیم اشرف ، محمد نواز، شاداب خان، ...
مزید پڑھیں »