روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مارچ, 2018

پی ایس ایل فائنل،نجم سیٹھی نے کراچی والوں کو بڑی خوشخبری دیدی

شارجہ(سپورٹس لنک رپور)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کے لیے کراچی والوں کو خوشخبری دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن کامیابی سے متحدہ عرب امارات کے دبئی اور شارجہ اسٹیڈیمز  میں جاری ہے۔ پی ایس ایل میں کراچی کنگز پوائنٹس ٹیبل پر 7 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل،اب تک کتنی ہیٹ ٹرکس ہوئیں؟دلچسپ رپورٹ

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ملتان سلطانز کے بائولر عمران طاہر نے ہیٹرک بناڈالی ۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں عمران طاہر ہیٹرک کرنے والے تیسرے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے یہ کارنامہ شعیب ملک کی قیادت میں انجام دیا۔ اس سے قبل پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) تھری کے 13 میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان سرفراز احمد30،شین واٹسن 19اور محمود اللہ 15رنز کی بدولت 15اعشاریہ 4اوورز میں 102رنز تک محدود رہی ۔ میچ کی خاص بات ملتان ...

مزید پڑھیں »

اس 9سالہ بچی نے ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا کہ آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائینگی،،تفصیلات رپورٹ میں

 اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)9سالہ پاکستانی بچی سلینہ خواجہ نے وادی ہنزہ میں واقع 5 ہزار میٹر بلند قزسر چوٹی سر کرکے ملک کا نام فخر سے بلند کردیا۔ قزسر چوٹی گلگت بلتستان کی خوبصورت وادی ہنزہ میں واقع ہے۔ سلینہ خواجہ نے گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 21 فروری کو چوٹی سر کرنے کا آغاز کیا ...

مزید پڑھیں »

آج دوسرا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں آج ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور لاہور قلندر کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میگا ایونٹ کا 14 واں مقابلہ دونوں ٹیموں کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی ایونٹ میں 4 میچز میں سے 2 میں کامیابی حاصل کر چکی ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی بھی ان فٹ ہو گئے

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی زخمی ہونے کے باعث اگلے کئی روز کے لیے پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ ڈیرن سیمی دو روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں بولنگ کے دوران زخمی ہو گئے تھے اور وہ آج لاہور قلندرز کے خلاف ہونے والے میچ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

عمران طاہر کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے خلاف ہیٹ ٹرک

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے اب تک کے سب سے کامیاب بولرز ملتان سلطانز کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے خلاف ہیٹ ٹرک کر لی۔ عمران طاہر نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 16ویں اوور کی دوسری گیند پر حسان خان کو کلین بولڈ کیا اور اگلی ہی گیند پر انہوں نے نئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!