روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مارچ, 2018

عمر اکمل پر بجلی گرا دی گئی،قومی ٹیم سے چھٹی کے بعد لاہور قلندرز نے بھی بڑا فیصلہ کرلیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں ناقص کارکردگی دکھانے کے بعد لاہور قلندرز کی مینجمنٹ عمر اکمل کو ڈراپ کرنے پر غور کررہی ہے۔عمر اکمل لاہور قلندرز کے تین مہنگے ترین کرکڑز میں کپتان برینڈن میکلم اور سنیل نرائن کے ساتھ پلاٹینم کیٹگری کا حصہ ہیں البتہ ٹورنامنٹ کے پانچ میچوں میں انہوں نے محض 57 رنز بنائے ہیں۔مسلسل ...

مزید پڑھیں »

غصہ دکھانا افغان کرکٹر شہزاد کو مہنگا پڑ گیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر افغان وکٹ کیپر محمد شہزاد پر 2 میچز کی پابندی اور میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔زمبابوے میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں میزبان ٹیم کے خلاف کھیلے گئے میچ میں افغان بیٹسمین محمد شہزاد کیچ آئوٹ ...

مزید پڑھیں »

اندازہ تھا کہ میچ کو فنش کرسکتا ہوں،حسان خان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز کے خلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح کے ہیرو حسان خان نے کہا ہے کہ آخری اوور میں پراعتماد تھا کہ مطلوبہ رنز بناکر ٹیم کو جیت دلوادوں گا۔میچ کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اندازہ تھا زیادہ رنز نہیں ہیں اور یہ میچ اپنی ٹیم کے لیے ...

مزید پڑھیں »

عمر گل نے ٹی ٹوئنٹی میں کونسا سنگ میل حاصل کرلیا،،،تفصیلات رپورٹ میں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے فاسٹ بولر عمر گل نے ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری میں انہوں نے ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد نواز کو آؤٹ کیا تو یہ ان کی اس میچ میں پانچویں اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں مجموعی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ نے ملتان کو 2 وکٹ سے ہرا دیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) تھری کے 17 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 153 رنز کا ہدف8وکٹ کے نقصان پر19 اعشاریہ5 اوورز میں حاصل کرلیا۔سرفراز الیون کی تیسری فتح نے ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک کی 65رنز کی اننگز اور عمر گل کے پہلے ہی میچ میں 6وکٹ کی عمدہ پرفارمنس کو بھی رائیگاں ...

مزید پڑھیں »

کس بھارتی کرکٹر کو کیا ملا؟نیا سنٹرل کنٹریکٹ آگیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سالانہ کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی ، روہت شرما اور بھویشنور کمار سمیت جسپریت بھمرا اور شیکھر دھون بھی سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں ۔بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) نے یکم ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کی قیادت میں چیلنج کا سامنا ہے،محمد حفیظ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی “ پاکستان سپر لیگ” کی دفاعی چیمپئن ٹیم ہے،البتہ فٹنس مسائل دیگر ٹیموں کی طرح اس ٹیم کی مشکلات بھی بڑھا رہے ہیں۔ٹیم کے کپتان ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیرن سیمی جو شارجہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیساتھ مقابلے میں انجرڈ ہوگئے تھے،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں شرکت نہ کر ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیجانب سے ویوین رچرڈز کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور سابق ویسٹ انڈین کرکٹر ویوین رچرڈز کی 66 ویں سالگرہ دبئی میں منائی گئی۔ دبئی میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر اور ٹیم کے کھلاڑیوں نے سر ویوین رچرڈ کی 66 ویں سالگرہ منائی اور اس حوالے سے چھوٹی سے تقریب بھی منعقد کی ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ون ڈے،،روز ٹیلر کا لاٹھی چارج،،،انگلینڈ کو شکست

ڈونیڈن (سپورٹس لنک رپورٹ)روز ٹیلر کی شاندار اور جارحانہ بلے بازی کی بدولت نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے برابر کر دی، میزبان ٹیم نے 336 رنز کا ہدف 49.3 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، روز ٹیلر نے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 17ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کے لئے دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے آمنے سامنے ہوں گی اور سرفراز الیون شارجہ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لینے کا ...

مزید پڑھیں »