شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے تینوں ایڈیشنز میں آخری نمبر پر آنے والی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن ٹیلر نے اپنی ٹیم کے بیٹسمین عمر اکمل کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے بھائی کامران اکمل سے کچھ سیکھیں جنہوں نے شاندار اننگز سے اپنی ٹیم کو ٹاپ فور میں پہنچایا۔کامران اکمل نے لاہور قلندرز کے خلاف ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مارچ, 2018
لاہور قلندرز کے بعد ملتان سلطانز کی بھی چھٹی،ٹاپ فور ٹیمیں سامنے آگئیں
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل تھری کا لیگ مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا اور لاہور قلندرز کے بعد ملتان سلطانز بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔ٹورنامنٹ میں شامل تمام 6 ٹیموں کے 10، 10 میچز مکمل ہونے کے بعد جن چار ٹیموں نے ٹاپ فور میں جگہ بنائی ان میں پہلے نمبر پر اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »بین الصوبائی گیمز،پنجاب کا 325رکنی دستہ پشاور روانہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کا 325رکنی دستہ چوتھی بین الصوبائی گیمز میں شرکت کیلئے جمعہ کے روزپشاور روانہ ہوگیا، ڈائریکٹر سپورٹس جاوید رشید چوہان نے پنجاب سٹیڈیم سے دستے کو روانہ کیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، سیکرٹری پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن ادریس حیدر خواجہ، ڈی ایس او ساہیوال اکبر مراد اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر انیس الرحمٰن ...
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کیلئے بڑی خوشخبری،دو بڑے معاہدوں کی پیشکش
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی سے غیرملکی ٹیمیں بھی متاثر ہوگئیں اور انہیں آسٹریلوی بگ بیش لیگ کی دو ٹیموں کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق 17 سالہ لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بگ بیش کی 2 ٹیموں سے ...
مزید پڑھیں »سلیکٹرز کو مشورہ دینا میرا کام نہیں،کامران اکمل
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کو پلے آف تک رسائی دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کامران اکمل نے لاہور قلندرز کے خلاف جیت کا کریڈٹ بولرز کو دیدیا ہے۔لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گئے اہم ترین میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی شاندار سنچری کی بدولت پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے سافٹ ویئر متعارف
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو جانچنے کے لیے ’ان سائٹس‘ نامی سافٹ ویئر کو آرمائشی طور پر متعارف کرا یا گیا ہے۔وقت کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی جدت آ گئی ہے اور جدید دور کی کرکٹ کو جدید دور کے تقاضوں کے ساتھ ہی چلایا جا سکتا ہے اور اس مقصد کے لیے ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل کے آخری لیگ میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آج کا میچ کراچی کنگز کے لیے انتہائی اہم ہے، ...
مزید پڑھیں »کامران اکمل کی شاندار سنچری : پشاور پلے آف میں پہنچ گیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے انتہائی اہم میچ میں کامران اکمل کی شاندار سنچری کی بدولت پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا گیا 173 رنز کا ہدف 12 گیندیں قبل ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان لانے کی کوششوں میں تیزی
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)رائیونڈ خودکش بم دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ کھیلنے والے غیر ملکی کرکٹرز تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں تاہم پی سی بی نے انہیں پاکستان لانے کے لئے کوششیں تیز کردیں۔آئی سی سی اور فیکا سے منظور شدہ غیر ملکی سیکیورٹی کمپنی کے سربراہ رگ ڈگسن دبئی پہنچ گئے ہیں اور اس موقع پر پی سی بی ...
مزید پڑھیں »رائیونڈ دھماکہ،سپر لیگ میچوں کیلئے سکیورٹی پلان تبدیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)رائیونڈ دھماکہ کے بعد پاکستان سپر لیگ کے میچ کیلئے سکیورٹی پلان تبدیل کر تے ہوئے 29نکات پر مشتمل نیا سکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا، پاک فوج سے بھی مدد لینے کی منظوری دیدی گئی ،صوبے میں موجود فورتھ شیڈول میں شامل تمام افراد کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔رائیونڈ میں ہونیوالے دھماکے پراجلاس سے قبل جو ...
مزید پڑھیں »