دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں فائنل تک رسائی کی جنگ کا آج سے آغاز ہو رہا ہے ،دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کا پہلے پلے آف میں ٹکراؤ ہوگا ، دونوں فرنچائز کے کپتان اس بات کے خواہشمند ہیںکہ ان کی ٹیم کامیابی کے بعد فیصلہ کن معرکے میں پہنچ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مارچ, 2018
سید عاقل شاہ نے سندھ سکواش ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے روک دیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور بین الصوبائی گیمز کے آغاز سے قبل ہی کے پی کے اولمپکس ایسوسی ایشن کی جانب سے اس ایونٹ کو خراب کرنے اور پی ٹی آئی کی کے پی کے حکومت کو بدنام کرنے کی کوشش کے سلسلہ کی دوسری کوشش بھی سامنے آگئی ہے ،اے این پی کے سابق وزیر اور کے پی ...
مزید پڑھیں »چوتھی بین الصوبائی گیمز کل سے شروع ہونگی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھی بین الصوبائی گیمز کل سے پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہو رہی ہیں جس کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ‘گیمز میں 37 ـمختلف کھیلوں کے مقابلوں میں ملک بھر سے 2300 کھلاڑی اور آفیشلز شرکت کررہے ہیں ‘مردوں کے لئے 26 اور خواتین کے لئے 11 کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوں ...
مزید پڑھیں »محمد کاشی مسٹر چیچہ وطنی
چیچہ وطنی (ظفراقبال انصاری سے )فرینڈز جم کے محمد کاشی مسٹر چیچہ وطنی ، جبکہ گولڈن پرل جم کے ملک نعمان علی مسٹر جونیئر چیمپین 2018بن گئے۔مسٹر پنجاب رانا شہر یار بینی نے عوام کی فرمائش پر خصوصی پوزبھی بنائے ۔گذشتہ رات میونسپل کمیٹی کے زیر انتظام منعقد مسٹر اینڈ مسٹر جونینئر تن سازی مقابلے سال 2018ء بلدیہ حال چیچہ ...
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمزخواتین گیمز،مردان نے اووول آل ٹرافی جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روز مردان سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ‘مردان نے مجموعی طور پر 8 گولڈ‘تین سلور اور 101 پوائنٹس کیساتھ پہلی ‘صوابی نے تین گولڈ ‘چھ سلور اور 72 پوائنٹس کیساتھ دوسری جبکہ ملاکنڈ نے دوگولڈ ‘چار سلور اور ...
مزید پڑھیں »نئے سپورٹس منصوبوں میں جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں،جہانگیر خانزادہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ سپورٹس کیلئے عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کرنا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، نئے سپورٹس منصوبوں میں جدید سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے لاہور میں زیرتعمیر سپورٹس گرائونڈز جلدازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تمام منصوبے ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل کا مضحکہ خیز انداز سے رن ان کیلئے مصیبت بن گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہورقلندرز کی منیجمنٹ نے عمر اکمل کو ٹیم سے نکالنے کے بعد ہوٹل تک کیوں محدود کردیا؟ٹیم کے ساتھ پریکٹس کی بھی ا جازت نہ تھی،حیرت انگیزانکشافات،تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کی جانب سے عمراکمل کی ناقص کارکردگی اور رویئے سے نالاں منیجمنٹ کے صبر کاپیمانہ اس وقت لبریز ہوگیا جب پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی،مشفیق الرحیم کے ایک ہزار رنز مکمل
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مشفق الرحیم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے، وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے ہیں، انہوں نے گزشتہ روز سہ ملکی ٹیٹونٹی سیریز میں سری لنکا کے خلاف میچ میں 28 رنز بنا کر ہزار رنز کے ہندسے کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کون سی ٹیم،کون سا بائولراور کون سا بیٹسمین ٹاپ پر
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے لیگ میچز اسلام آباد یونائیٹڈ کی برتری کے ساتھ ختم ہوگئے۔لیگ میچز میں اسلام آباد نے سب سے زیادہ 14 پوائنٹس حاصل کیے۔ پوائنٹس ٹیبل میں سب سے نیچے لاہور قلندرز کی ٹیم رہی جس کو صرف 6 پوائنٹس ملے۔ایک اننگ میں سب سے بڑا اسکور کراچی کنگز نے ملتان ...
مزید پڑھیں »پلے آف مقابلوں سے قبل،،شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اسلام آباد کے خلاف پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے کوالیفائر میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو ایک بار پھر گھٹنے میں تکلیف شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے 18 مارچ کو دبئی میں ہونے والے پہلے کوالیفائر میں ان ...
مزید پڑھیں »