روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مارچ, 2018

کراچی اور لاہور محفوظ ترین شہر،آئی سی سی سکیورٹی ماہر کی کرکٹرز کو یقین دہانی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)بر طانیہ سے تعلق رکھنے والے مشہور سیکیورٹی ماہر رگ ڈگسن نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کرکٹرز کو یقین دلایا ہے کہ لاہور اور کراچی محفوظ شہر ہیں۔دونوں شہروں میں کرکٹرز کو فول پروف اور اعلی پائے کی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔یہ بات انہوں نے جمعے کی صبح ہوٹل کی کافی شاپ ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ لاہور قلندرز کی کارکردگی پر مایوس

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)مسلسل تیسرے سال بھی لاہور قلندرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی آخری چار ٹیموں میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔اس حوالے سے  نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے ٹیسٹ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اپنے طور پر پوری کوشش کی، لیکن قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز‘مردان میں خواتین کے مقابلے شروع

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انڈر23خیبر پختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں گزشتہ روز مردان سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلوں کا آغاز ہوگیا ‘اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر قاسم علی خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر مردان محمد عمران ‘ ڈائریکٹر سپورٹس ویمنز رشیدہ غزنوی ‘ڈی ایس او ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!