روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مارچ, 2018

یہ خاتون باکسر کس ملک کی ہیں،،حقیقت جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی نژاد برطانوی موتھائی اور کک باکسنگ چیمپیئن رخسانہ بیگم باکسنگ کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھنے جا رہی ہیں۔رخسانہ بیگم اِن دنوں پروفیشنل باکسنگ کی پہلی فائٹ کے لیے ٹریننگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے یہ ثابت کردیا ہے کہ اگر خود پر بھروسہ ہو تو کچھ بھی کیا جاسکتا ہے۔34 سالہ رخسانہ بیگم کالج ...

مزید پڑھیں »

کون کونے کرکٹر پاکستان آنے کو تیار،،،رپورٹ آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 3 دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے اور شائقین کرکٹ کو انتظار ہے کہ کب ٹیمیں پلے آف میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔پی ایس ایل 3 کے دو پلے آف میچز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل مقابلہ 25 مارچ کراچی ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن کو پاکستان جانے سے کس نے روکا،،حقیقت سامنے آگئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ خواہش تھی پاکستان جاؤں لیکن فیملی نے جانے سے روک دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ کے پاکستان میں کھیلے جانے والےمیچز میں شرکت سے انکار کردیا تھا جب کہ وہ گزشتہ سیزن میں بھی پاکستان نہیں آئے تھے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری،،آفریدی پہلے پاکستان بائولر بن گئے

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کر لی ، وہ یہ اعزاز پانے والے پاکستان کے پہلے اور دنیا کے چوتھے باؤلر ہیں ۔انہوں نے گزشتہ روز پی ایس ایل تھری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں مصباح الحق اور والٹن کو آؤٹ کر کے کیریئر کی 300 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا

کیلیفورنیا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے گوادر میں باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کردیا۔عامر خان نے باکسنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیلیفورنیا میں چین پاک انوسٹمنٹ کارپوریشن کی افتتاحی تقریب کے دوران کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ گوادر میں ایک زمین خریدنا چاہتے ہیں جہاں وہ پاکستانی نوجوانوں کے لیے عامر خان ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر پی ایس ایل کے ٹیکس معاملات کی چھان بین کرنے لگا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )نے پاکستان سپرلیگ کے ٹیکس معاملات کی چھان بین کا عمل شروع کردیا اورپی سی بی سے کھلاڑیوں کی نیلامی کی مکمل تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔ذرائع کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس ٹو نے پاکستان سپرلیگ کے ٹیکس معاملات کی تحقیقات کا آغاز کیاہے ،پاکستان سپرلیگ کی تمام ٹیموں کے مالکان کے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ڈیوس کپ ایشیااوشنیا ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان جونیئر ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا پری کوالیفائنگ ٹورنامنٹ فائنل میں پہنچ گیا، گرین شرٹس نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو 3-0 سے شکست دی۔ پہلے سنگل مقابلے میں حذیفہ عبدالرحمن نے کاویشا کو ہرا کر ٹیم کو برتری دلائی، محمد شعیب نے دوسرے سنگل مقابلے میںچاتوریا کو ہرا دیا، محمد احمد کامل اور محمد شعیب ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز،بنگلہ دیش فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے میزبان سری لنکا کو ہرا کر سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز فائنل میں پہنچ گیا۔ سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ کوشل پریرا 61 رنزبناکر ٹاپ سکورررہے ، مستفیض الرحمان نے 2 وکٹیں لیں ۔ جواب میں بنگلہ دیشی ...

مزید پڑھیں »

انڈین ویلز ٹینس ٹورنامنٹ،،،سیمی فائنل مرحلے میں داخل

انڈین ویلز(سپورٹس لنک رپورٹ)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری انڈین ویلز ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگل ایونٹ میں وینس ولیمز اور ڈاریا کساٹکینا لاسٹ فور مرحلے میں داخل ہو گئیں،امریکی کھلاڑی نے کوارٹر فائنل میں اسپین کی کارلا سواریز نوارو کو مات دی،روسی پلیئر نے جرمنی کی اینجلیک کیربر کو زیر کیا،مینز سنگل مقابلوں میں راجر فیڈرراور بورنا کورچ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ 2018،،،پاکستان کی بنی فٹبال استعمال کی جائیگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) وفاقی سیکرٹری تجارت یونس ڈھاگا نے انکشاف کیا ہے کہ کھیلوں کا سامان تیار کرنیوالی ایک پاکستانی کمپنی نے عالمی معیار کا فٹ بال تیار کیا ہے جو فیفا ورلڈ کپ 2018ء میں استعمال ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کی یہ کمپنی عالمی معیار کے فٹ بال تیار کر رہی ہے جو گزشتہ کئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!