روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مارچ, 2018

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ:پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ دوسرا روز بارش سے متاثر

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز بارش سے متاثر ہوا اور صرف 33 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، میزبان کیویز نے دوسرے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 229 رنز بنا کر مجموعی طور پر 171 رنز کی برتری ...

مزید پڑھیں »

کین ولیمسن زیادہ ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)کین ولیمسن ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے والے کیوی بلے باز بن گئے، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف جاری پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیریئر کی 18 سنچری سکور کر کے ہم وطن کھلاڑی مارٹن کرو اور روز ٹیلر کا ملک کی طرف ...

مزید پڑھیں »

اسٹورٹ براڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میں ایسا کارنامہ آپ دنگ رہ جائینگے

آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ ) مایہ ناز انگلش فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 400 وکٹیں لینے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ باؤلر بن گئے۔براڈ نے جمعرات کو نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ٹام لیتھم کو آؤٹ کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔براڈ نے 31 برس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،معین خان نے امپائرنگ کے معیار پر سوالیہ نشان لگا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)معین خان نے پی ایس ایل تھری میں امپائرنگ کے معیار پر سوالیہ نشان لگا دیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پورے ایونٹ میں امپائرنگ اوسط درجے کی رہی،ڈی آر ایس کے باوجود غلط فیصلے سامنے آئے، کراچی کنگز کے خلاف میچ میں علیم ڈار بھی موجود ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کا کامیاب انعقاد،،،آسڑیلوی ہائی کمشنر نے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(سورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل کا ایونٹ کامیابی سے منعقد کرایا ہے، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی اس پر گہری نظر ہے، امید ہے کہ ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے پاک آسٹریلیا تعلقات کے70سال مکمل ہونے پر لاہورمیں تصویری نمائش کا اہتمام ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی آج رات کراچی پہنچیں گے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فائنلسٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج رات دبئی سے کراچی پہنچے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق، فاسٹ بولر محمد سمیع اور فہیم اشرف پہلے ہی پاکستان میں بھی جب کہ دیگر کھلاڑی آج رات کراچی پہنچیں گے۔ پاکستان آنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیرملکی کھلاڑیوں میں اسٹیون فن، لیوک رونکی، ...

مزید پڑھیں »

آئندہ سال پی ایس ایل،،،قوم کو خوشخبری ملے گی،نجم سیٹھی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایک خوشخبری پوری کردی اور دوسری خوشخبری آئندہ سال پی ایس ایل میں ملے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ مجھ پر یقین کریں جو کہتا ہوں وہ کرتا ہوں، دوسری خوشخبری یہ ہے کہ آئندہ آدھا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔چیئرمین پی سی بی کے ...

مزید پڑھیں »

ویون رچرڈ فائنل دیکھنے کراچی پہنچ گئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سرویون رچرڈ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے کراچی پہنچ گئے۔سروین رچرڈ اہلیہ کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے جہاں وہ 25 مارچ کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ایونٹ کا فائنل دیکھیں گے۔کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وہاں موجود افراد نے ان کا خیرمقدم کیا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل،نیشنل سٹیڈیم میں کنٹرول روم قائم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 8 سال بعد غیرملکی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے جس کے لئے انتظامیہ کی جانب سے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں ۔نیشنل اسٹیڈم کے اندر اور باہر 80 کیمروں کی مدد سے  نگرانی کا نظام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!