کیپ ٹاؤن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے لیفٹ آرم اسپنر پاؤل ہیریس نے ربادا اور اسٹیواسمتھ کے تنازع میں ویرات کو ہلی کو بھی گھسیٹ لیااور الزام لگایا ہے کہ دورہ جنوبی افریقا کے دوران ویرات کوہلی نے ’جوکرجیسے رویہ ‘ کا مظاہرہ کیااور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اْن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔پاؤل ہیریس جنوبی افریقہ کی طرف ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز،کن کھلاڑیوں کو موقع ملے گا؟
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان پی ایس ایل کے فائنل کے بعد کیا جائیگا ٗ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھی موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ایس ایل ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے تاہم قومی سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میچز میں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل،ٹکٹوں پر عوام دیوانہ وار ٹوٹ پڑے،،،پھر کیا ہوا،،،دلچسپ رپورٹ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ رپورٹ) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 25 مارچ کو کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل کے لیے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔کورئیر کمپنی ( ٹی سی ایس) نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کے تمام 15 انکلوژر کے ٹکٹس فروخت ہوگئے جو ایک، 4، ...
مزید پڑھیں »یہ سٹریٹیجک ٹائم آوٹ کیا ہوتا ہے؟
سرفراز سٹریٹیجک ٹائم آوٹ لینا چاہتے تھے، یا شاید کیون پیٹرسن۔ لیکن راحت علی بولنگ مارک پہ تیار کھڑے تھے۔ امپائر اپنی جگہ کنفیوز تھے۔ ایک بار تو کمنٹری باکس سے ٹائم آوٹ اناؤنس بھی کر دیا گیا۔ لیکن اس الجھن بھرے ماحول میں بھی فخر زمان کا دھیان نہیں بٹا۔ سٹرائیکر اینڈ پہ کھڑے، وہ مختلف شاٹس کی پریکٹس ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،بھارت فائنل میں پہنچ گیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی ٹیم سری لنکا میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے، مین آف دی میچ روہت شرما نے 89 رنز بنا کر بھارت کو فائنل میں پہنچا دیا، بنگلہ دیش کیخلاف 17 رنز سے کامیابی میں واشنگٹن سندر کی تین وکٹوں کا بھی اہم کردار رہا۔آر پریماداسا سٹیڈیم میں بنگلا دیشی ...
مزید پڑھیں »لاہور نے کوئٹہ کو بھی شکست دیدی
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو 17 رنز سے شکست دیدی ہے۔برینڈن میکولم الیون کے 187 کے ہدف کے تعاقب میں سرفراز الیون مقررہ 20اوور میں 6 وکٹ پر 169 رنز تک محدود رہی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے روسو 42،جیسن روئے 36 جبکہ سرفراز 27اور ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل،ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔شائقین کرکٹ آج صبح 9 بجے سے کوریئر کمپنی ٹی سی ایس کی مقرر کردہ شاخوں سے بھی ٹکٹس خرید سکیں گے۔پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 15 مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لاہور قلندرز کے بلے باز فخر زمان کے پاکستان سپر لیگ تھری کے سب سے بڑے انفرادی اسکور کی بدولت ٹورنامنٹ کے 26ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دے دیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور کی پہلی وکٹ اینٹن ڈیوسچ کی صورت میں گری جو ...
مزید پڑھیں »صوبائی وزیر کھیل کا بین الصوبائی گیمزکیلئے تیاریوں پر اظہار اطمینان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ چوتھی بین الصوبائی گیمز کیلئے کھلاڑی بھرپور محنت کررہے ہیں، پرامید ہیںہمارے باصلاحیت کھلاڑی فاتح بن کر لوٹیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنیزیم ہال میں ووشو کے تربیتی کیمپ کے معائنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی تاہم یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے غیر اہم ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس حاصل کر کے پہلے ہی ...
مزید پڑھیں »