ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست،،،ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے وجہ بتا دی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے کراچی کنگز سے شکست کی وجہ اپنی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کو قرار دے دیا۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شامل ہونے والی چھٹی فرنچائز ملتان سلطانز نے ٹورنامنٹ کا آغاز انتہائی شاندار کیا تھا اور اپنے ابتدائی دو میچز میں کامیابی حاصل کی تھی لیکن آج کراچی کنگز کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158 رنز کا ہدف

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈوئن اسمتھ کے جارحانہ آغاز کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کامران اکمل محمد نواز کی شاندار گیند کا نشانہ بنے اور بغیر کوئی رن بنائے اپنی پہلی گیند پر کلین بولڈ ہوگئے۔اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بیس بال چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

اسلام آباد(نواز گوہر سے)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹائون لاہور میں کیا گیاتھا پاکستان آرمی نے فائنل میں پاکستان واپڈا کو شکست دے کر جیت لی۔ پاکستان پولیس کی ٹیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔فائنل میچ جوکہ 9 اننگز پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ دبئی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق 9 بجے کھیلا جائے گا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے تیسرے راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کے باعث ٹورنامنٹ میں کم بیک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،ملتان سلطانز کو کراچی کنگز نے ڈھیر کردیا

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل ) تھری کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 63 رنز سے شکست دے کر حساب چکتا کردیا اور ساتھ ہی پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن بھی پکی کرلی۔شعیب ملک الیوان 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں19اعشاریہ 4 اوورز میں125رنز پر ڈھیر ہوگئی ،احمد شہزاد24،کمارا سنگاکارا 18، سیف ...

مزید پڑھیں »

200ون ڈے میچ،،،مورگن کا نیا اعزاز

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایون مورگن کیریئر کے 200ویں ون ڈے میچ کو یادگار نہ بنا سکے اور 8 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایون مورگن نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 200واں ون ڈے میچ کھیلا۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئن شپ مزمل مرتضیٰ نے جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)مزمل مرتضی ٰنے پاکستان ٹینس فیڈریشن کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پہلی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ٹینس چیمپئین شپ جیت لی۔مینز سنگلز فائنل مزمل مرتضی اور محمد عابد کے درمیان کھیلا گیا۔ جنرل زبیر محمود حیات، چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی تھے۔ ائیر مارشل فاروق حبیب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائنل،،،مفت ٹکٹ،،،نجم سیھٹی نے ایسی بات کہہ دی آپ حیران رہ جائینگے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فائنل کیلئے مفت ٹکٹیں دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سے بھی کہا ہے کہ وہ مجھ سے مفت پاسز مت مانگیں، آپ سب پیسوں کے عوض ٹکٹیں خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں۔ نجم سیٹھی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے شیروں نے کیویزکو شکارکرلیا

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ): انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف فیصلہ کن ایک روزہ میچ سات وکٹوں سے جیت لیا،پانچ میچوں کی سیریز بھی تین دوسے اپنے نام کرلی،فتح گرسنچری بنانے پرجونی بیرسٹو میچ اورکرس ووکس سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں ٹاس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،امپائرنگ کے معیار پر انگلیاں اٹھنا شروع،،کون کون سے میچ میں چالاکی ہوئی سب سامنے آگیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل تھری میں اب تک کانٹے دار مقابلے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں، چوکے چھکوں کی بارش بھی ہورہی ہے اور بولرز کی کارکردگی بھی بہترین رہی ہے تاہم ایک چیز ہے جس سے شائقین کرکٹ زیادہ خوش نہیں ہیں اور وہ ہے امپائرنگ۔پاکستان سپر لیگ کے امپائرنگ پینل میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »