ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

روی شاستر نے کوہلی کو عمران خان کا ہم پلہ قرار دیدیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ روی شاستری نے کپتان ویرات کوہلی کو سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے ہم پلہ قرار دے دیا۔ سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے ایک انٹرویو میں کپتان ویرات کوہلی کا موازنہ ورلڈ کپ 92 کی فاتح پاکستان ٹیم کے کپتان عمران خان سے کیا ہے۔ روی شاستری کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری فائنل کیلئے سندھ پولیس کو ہدایات نامہ جاری

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے پولیس نے ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ فائنل کے دن کارساز روڈ کے اطراف تمام تجارتی مراکز، ہوٹلز اور دیگر دفاتر مکمل بند رکھے جائیں۔ پولیس کے ہدایت نامے کے مطابق عمارتیں اور دکانیں 25 مارچ کی صبح 6 سے 26 مارچ کی صبح ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری فائنل،،،ٹکٹ کب سےملیں گے؟کتنے کے ملیں گے؟تفصیلات آگئیں

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ نیشنل اسٹیڈیم میں کم وقت میں بہت زیادہ کام کیا ہے اور ہم نے 2 سال کا کام 4 ماہ میں مکمل کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری فائنل،،،نجم سیٹھی نے ایسا اعلان کردیا کہ۔۔۔۔

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل کراچی میں نہیں ہوا تو کہیں نہیں ہوگا۔ پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں جاری ہے جس کے 2 پلے آف میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور اور فائنل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے۔ گزشتہ دنوں ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کوہاٹ ریجن میں مردوں کے مقابلوں کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر) کوہاٹ ریجن میں خواتین گیمز کے بعد انڈر 23گیمز کے حوالے سے مردکھلاڑیوں کے مقابلے شروع ہوگئے،تین ضلعوںپر مشتمل چھ سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، جس میںکرک ،ہنگو اور کوہاٹ کے کھلاڑی شامل ہیں ،کوہاٹ سٹیڈیم میںجاری کھیلوںکے اس بڑے میلے کا رنگا رنگ تقریب کا باضابطہ افتتاح کمشنر کوہاٹ مطہر زیب نے کیا ...

مزید پڑھیں »

تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپیئن شپ کا بحریہ ٹاؤن میں آغاز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کاعاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں آغاز ہوگیا ہے۔ ایونٹ میں پنجاب، فاٹا، سندھ، خیبر پختونخواہ، اسلام آباد ، پاکستان آرمی ، پاکستان واپڈااور پاکستان پولیس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی فین یا کچھ اور معاملہ۔۔۔

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کی ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ بائولر حسن علی کرکٹ کے علاوہ بھی آج کل خبروں میں ہیں،تفصیلات کے مطابق حسن علی کی ایک تصویر پہلے ان فیس بک پیج پر دیکھی گئی جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ کھڑے ہیں اب یہ لڑکی ان کی فین ہیں اور یا معاملہ کچھ اور ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،آج آرام کل پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ بھی ختم ہو گیا، تمام ٹیمیں آج آرام کریں گی۔ کل سے دبئی کے میدان میں کرکٹ کا میلہ سجے گا، ملتان سلطانز سات پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں۔   پی ایس ایل تھری میں سنسنی سے بھرپور دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا۔ آج کھلاڑی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

یہ کونسی دو ٹیموں کے کھلاڑی لڑ رہے ہیں؟کرکٹ کی تاریخ، کا ایک اور سیاہ دن

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ): آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر اور جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوائنٹن ڈی کوک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔  آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کے درمیان گراؤنڈ کے اندر ہونے والی تلخی گراؤنڈ کے باہر تک جا پہنچی۔ دونوں ...

مزید پڑھیں »

غیر ملکی لیگز میں شرکت،پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے پالیسی مرتب

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد کی مشاورت سے غیر ملکی لیگز کے حوالے پاکستان کے ان کھلاڑیوں کے لئے پالیسی تیار کر لی ہے جن کو بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ دیا ہوا ہے۔گذشتہ سال بورڈ نے 35 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا تھا۔کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز ...

مزید پڑھیں »