ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز،کون مانیٹرنگ کریگا؟

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدر ششانک منوہر اور چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ رچرڈسن کراچی نہیں آئیں گے تاہم آئی سی سی نے اپنے دو سینیئر افسران کو سیریز مانیٹر کرنے کے لئے پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سے قبل پاکستان سپر لیگ فائنل کو دیکھنے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،ٹکٹوں کیلئے شائقین کی لمبی قطاریں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹس کے حصول کے لئے شائقین کرکٹ کی نجی کورئیر کمپنی کے باہر طویل قطاریں موجود ہیں۔نجی کورئیر کمپنی کی مقررہ کردہ شاخوں پر گزشتہ روز سے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل جاری ہے اور رات گئے تک شائقین کرکٹ نے طویل قطاروں میں لگ کر ٹکٹ حاصل کیے۔کورئیر ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ،،سمتھ پریس کانفرنس میں زوروقطار رو پڑے

کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)بال ٹمپرنگ اسکینڈل میں ایک سال کے لیے معطل ہونے والے آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ وطن واپس پہنچنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے زارو قطار روتے رہے۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کا غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا ہو ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کا دورہ پاکستان،،،نجم سیٹھی کا دو ٹوک اعلان سامنے آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم آرہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں ہے۔پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز کے لوگو کی لاہور میں رونمائی کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ خوشی ہے کہ اب انٹرنیشنل ٹیمیں بھی پاکستان آرہی ہیں، ہم جو ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن گنگا کی گلی میں بچوں کے ساتھ کرکٹ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر اور انٹرنیشنل کمنٹیٹر ڈیرن گنگا کراچی کی گلیوں میں کرکٹ کھیلنے لگے ،ان کی بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہو گئی ہے تاہم اس بات کی نشاندہی نہیں ہو سکی کہ یہ ویڈیو حالیہ ہے یا پرانی جسے کسی نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ...

مزید پڑھیں »

بال ٹیمپرنگ: ڈیوڈ وارنر نے غلطی کا اعتراف کرلیا

کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد ایک سال کی سزا پانے والے آسٹریلوی نائب کپتان ڈیوڈ وارنر نے غلطی کا اعتراف کرلیا۔ڈیوڈ وارنر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس میں کہا کہ ایک غلطی ہوئی جس کی وجہ سے کرکٹ کو نقصان پہنچا جس پر وہ معافی مانگتے ہیں اور اپنے کیے کی ذمہ داری قبول کرتے ...

مزید پڑھیں »

جویریہ خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،،،پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ویمن ٹیم کی بلے باز جویریہ خان نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین نصف سنچری بنا کر نیا ملکی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے گزشتہ روز سری لنکا ویمن کے خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ،،،کھیل کو بدنام کرنے والے آسڑیلوی کرکٹرز کیساتھ بھارت نے کیا کیا؟

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر پر رواں برس شیڈول آئی پی ایل میں شرکت کے دروازے بند کر دئیے ، کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے دونوں کرکٹرز پر 12 ماہ کی پابندی عائد کرنے کے فوراً بعد بی ...

مزید پڑھیں »

زمونگ کور ماڈل چلڈرن انسٹی ٹیوٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا اور صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام زمونگ کور ماڈل چلڈرن انسٹی ٹیوٹ رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں زلمی نے ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد چھ کے مقابلے تین پوائنٹس سی شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان،،،ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو سکواڈ کی تشکیل میں مشکلات

بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)متعدد کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو پاکستان کے دورے کیلئے ٹیم تشکیل دینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو ہفتے کی شب کراچی پہنچنا ہے تاہم چند کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے باعث ٹیم کے اعلان میں تاخیر ہو رہی ہے۔ذرائع کے مطابق جیسن ہولڈر کے دستیاب نہ ہونے ...

مزید پڑھیں »