روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اپریل, 2018

ویسٹ انڈیز پھر ناکام،،پاکستان نے سیریز جیت لی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں82 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے 206رنز کا ہدف دیا ،جس کے تعاقب میں جیسن الیون 123رنز ہی بناسکی ،کالی آندھی کی طرف سے چیڈوک والٹن 40،دنیش رام دین21،کیمون پال 17،جیسن ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقن بلے باز ایڈن مارکرم کے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل

جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر ایڈن مارکرم نے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف جاری جوہانسبرگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا۔ پہلی اننگز میں انہوں نے 152 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جبکہ دوسری اننگز میں 37 رنز بناسکے۔ وہ 10 ٹیسٹ میچز کی 18 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز بنائے، بابر اعظم 97 ...

مزید پڑھیں »

انڈر 23 گیمز ، سوات ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز2018 کے سلسلے میں سوات ریجن میں مردوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں مجموعی طورپر ڈسٹرکٹ سوات نے 111 پوائنٹس کے پہلی پوزیشن حاصل کی ، دیر اپر 77 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ دیر لوئر 55 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبرپر رہی ، اختتامی تقریب ...

مزید پڑھیں »

جاز گولف ٹورنامنٹ 2018 کااسلام آباد میں اختتام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے پریمیم گالف ایونٹ ’جاز گالف ٹورنامنٹ ‘اسلام آباد گالف کلب میں اختتام پزیر ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں کمپنی کی اعلیٰ انتظامیہ اورجاز کے ممتاز کسٹمرز سے تعلق رکھنے والے امیچیور گالفرز نے شرکت کی۔یہ سا لانہ ٹورنامنٹ تین مراحل میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں منعقد کیا جاتاہے۔ جس میں ہر سال ...

مزید پڑھیں »

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 382 رنز کا ہدف

کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز 352 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈیکلیئر کرکے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 382 رنز کا ہدف دے دیا۔ جو روٹ اور ڈیوڈ ملان نے نصف سنچریاں سکور کیں۔ نیوزی لینڈ نے بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعدقومی ویمنز کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی۔ ٹیم نے سری لنکن ویمن ٹیم کوتین میچوں کی ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کولمبو سے وطن واپس پہنچ گئی ہے ۔ قومی ٹیم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کولمبوسے لاہور پہنچی۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا میں تین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرنے جبکہ مہمان ٹیم حساب برابر ...

مزید پڑھیں »

صرف کھیل قبیلوں میں بٹی قوم کو متحد کرسکتے ہیں

امریکہ میں سارا سال تین مختلف اسپورٹس کا سیزن چلتا ھے۔۔امریکن بیس بال، باسکٹ بال اپنے اسٹائل کا فُٹ بال کھیلتے ھیں۔۔کالج کے اسپورٹس اس کے علاوہ ھیں جو بہت ھی مشہور اور ٹی وی چینلز پر لائیو دکھاے جاتے ھیں اور ان سارے اسپورٹس گیم میں اسٹیڈیم بھرے ھوے ھوتے ھیں۔۔صرف بیس بال کا سیزن 160 گیم اور پھر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم نے ٹی ٹونٹی میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا کہ آپ حیران رہ جائینگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچ میں203رنز کا مجموعہ سجانے سے پاکستان کی جانب سے 124میچوں میں بنائے گئے رنز کی مجموعی تعداد17070ہوگئی ہے۔یوں پاکستان ٹیم ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں17ہزاررنز کا سنگ میل عبورکرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔پاکستان کے بعد نیوزی لینڈ کو سب سے زیادہ رنزبنانے کا اعزاز حاصل ہے جس کے 111میچوں ...

مزید پڑھیں »