اسلام آباد( نواز گوھر)اتھلیٹکس کے میدان میں پاکستان کے لئے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے اور اے ایف پی کے سربراہ جنرل(ر) اکرم ساہی کی کوششوں سے ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے فارن کوالیفائیڈ اتھلیٹکس کوچ اور پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سیکر ٹری سلمان اقبال بٹ کو ڈائریکٹر اتھلیٹکس ڈویلپمنٹ ایشیاء تعینات کر دیا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اپریل, 2018
ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرنے کے بعد سرفراز کا بڑا بیان سامنے آگیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ گرین شرٹس ہر ٹیم سے مقابلے کے لیے تیار ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ کراچی والوں نے دل جیت لیے، سیریز کامیاب بنانے پر ہر فرد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی سیریز،پاکستان کا مشن وائٹ واش مکمل،،نمبر ون کی پوزیشن بھی برقرار
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش شکست دینے کے بعد گرین شرٹس نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی مستحکم کرلی۔آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق پاکستان ٹی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کردیا ہے، تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی قومی کرکٹ ٹیم نے اس کامیابی سے اپنی ٹی ٹونٹی کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی،تفصیلات آرہی ہیں
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز کا آغاز کل سے،،،پاکستانی دستہ بھی گولڈ کوسٹ پہنچ گیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)گولڈ کوسٹ کامن ویلتھ گیمز ، 71ممالک اور علاقوں کے تقریباََ 6600 ایتھلیٹس میں آج سے 275گولڈ میڈلز کیلئے جنگ شروع ، گولڈ کوسٹ آسٹریلیا میں ہونے والے 21ویں کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کے 90رکنی دستے سمیت کامن ویلتھ ممالک کی ٹیمیں گولڈ کوسٹ پہنچ چکی ہیں، افتتاحی تقریب آج ہوگی۔ کامن ویلتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا۔آندرے فلیچر 52 اور دنیش رام دین 42 رنز بناکر نمایاں رہے، پاکستان کی جانب سے شاداب خان ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ جمعرات کو ویلز کے خلاف کھیلے گا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمزکے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ ویلز کے خلاف جمعرات کو آسٹریلیا میں کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں دس ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے پاکستان کو گروپ بی میں روایتی حریف بھارت، انگلینڈ، ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو آخری ٹیسٹ میں 492 رنز سے ہرا دیا
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) ورنن فلینڈر کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو چوتھے اور ا آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 492 رنز کے واضح مارجن سے ہرا دیا، چار میچوں کی سیریز 3-1 سے میزبان پروٹیز کے نام رہی، یہ جنوبی افریقہ کی اپنی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان
دبئی۔(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، جنوبی افریقہ کا دوسرا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ نے ایک درجہ ترقی پا کر آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی، کینگروز ٹیم تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلی گئی، پاکستان ساتویں نمبر پر موجود ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے شائقین کی نیشنل اسٹیڈیم آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تین میچز پر ...
مزید پڑھیں »