روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اپریل, 2018

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، ٹم ساوتھی نے نیوزی لینڈ کو یقینی شکست سے بچا لیا

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں ٹم ساوتھی نے ناقبل شکست 56رنز کی اننگز کھیل کر نیوزی لینڈ کو یقینی شکست سے بچا لیا ۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا اورنیوزی لینڈ نے سیریز 1-0سے اپنے نام کرلی۔ آخری روز نیوزی لینڈ کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم،،لالہ کے دبنگ بیان نے بھارت میں طوفان برپاکردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مظلوم کشمیریوں کے حق میں سامنے آگئے، بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے پر بھارتی میڈیا چیخ اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں نہتے ...

مزید پڑھیں »

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج تیسرے ٹی ٹونٹی میں شکست پر پاکستان کو کیا بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا؟

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر برقرار رکھے گی تاہم شکست کی صورت میں آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم بن جائے گی۔ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں اس وقت پاکستان 126 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ آسٹریلیا کو بھی 126 پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن،ویمنز ڈبل کا اعزاز ایشلے ، کوکو وینڈے کے نام

  میامی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلوی کھلاڑی ایشلے بارٹی اور ان کی امریکن جوڑی دار کوکو وینڈے ویگھے نے میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبل کا ٹائٹل جیت لیا۔ انہوں نے فائنل میں جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار کیٹرینا سینیاکووا اور انکی ہم وطن جوڑی دار باربورا کو شکست دیکر ایونٹ جیتا۔ گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبل فائنل میں ...

مزید پڑھیں »

نامناسب جملے کی ادائیگی،،،شاداب خان کو جرمانہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شاداب خان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے نویں اوور میں لیگ اسپنر شاداب خان نے مہمان ٹیم کے بلے باز چیڈوک والٹن کو آؤٹ کرنے ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹونٹی آج،،،پاکستان کالی آندھی کووائٹ واش کرنے کیلئے پرعزم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا جب کہ گرین شرٹس مہمان ٹیم کو وائٹ واش کرنے کے لئے پرعزم ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تین میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ رات ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، سیریز میں گرین شرٹس کو پہلے ہی 0-2 کی فیصلہ کن ...

مزید پڑھیں »

بال ٹمپرنگ سکینڈل،،آسڑیلین کرکٹرز ایسوسی ایشن میدان میں آگئی

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے تین آسٹریلوی کرکٹرز کی سزا کے خلاف آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن میدان میں آگئی اور سزا میں نرمی کا مطالبہ کردیا۔آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گریگ ڈائر نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکروفٹ پر عائد کی جانے والی پابندی کو نامناسب قرار دیا ...

مزید پڑھیں »

جان سینا ریسلنگ رنگ میں دھاک بٹھانے کے بعد اب کیا نیا کام کرنے جا رہے ہیں

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) جان سینا ریسلنگ کے بعد فلم انڈسٹری میں دھاک بٹھانے کو بے قرار، معروف ہالی وڈ سپر سٹار دی راک کے ساتھ کام کرنے کے متمنی، فاسٹ اینڈ فیوریس سیریس میں ڈیوائن جانسن کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے۔ریسلنگ رنگ کے سپر سٹارز ہالی ووڈ میں بھی ساتھ کام کرنے کے خواہشمند،جان سینا نے’’دی راک‘‘کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!