ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ ) مایہ ناز فاسٹ بائولر ٹرینٹ بولٹ نے نیوزی لینڈ کرکٹ سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔ سر رچرڈ ہیڈلی میڈل اور ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز لے اڑے۔روز ٹیلر ون ڈے اور کولن منرو ٹی ٹونٹی پلیئرز آف دی ایئر قرار پائے، سوفی ڈیوائن نے ویمنز ٹی ٹونٹی اور ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز اپنے نام کیا۔

error: Content is protected !!