کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو ایک اور کانسی کا تمغہ مل گیا


گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلیا میں جاری اکیسویں کامن ویلتھ گیمز کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹس کی کارکردگی جاری ،ویٹ لفٹنگ میں ایک سو پانچ کلو گرام ویٹ کیٹگری میں محمد نوح بٹ نے کانسی کا تمغہ جیت لیا، گیمز میں پاکستان کا یہ مجموعی طور پر دوسرا میڈل ہے جو اتفاق سے ویٹ لفٹنگ میں ہی ملا، اس کیٹگری میں نیوزی لینڈ کے ڈیوڈ لیٹی نے سونے کا تمغہ اپنے سینے پہ سجایا جبکہ بھارتی ویٹ لفٹر گردیپ سنگھ کو چوتھی پوزیشن ملی، پوائنٹ ٹیبل پر اب پاکستان کی چھبیسواں نمبر ہے ۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!