نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف ریسلر بروک لیسنر نے ڈبلیو ڈبلیو ای ایونٹ ریسل مینیا 34 میں غیرمتوقع طور پر رومن رینز کو شکست دے کر پوری دنیا کو ششدر کردیا تھا جبکہ اپنی یونیورسل چیمپئن شپ کا کامیابی سے دفاع کیا۔کئی ماہ سے یہ خیال پختہ ہوچکا تھا کہ بروک لیسنر کو ریسل مینیا میں رومن رینز کے ہاتھوں شکست ہوگی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اپریل, 2018
کمشنر بہاولپور کپ انٹرڈسٹرکٹ سپورٹس گالا2018 کی تصویری جھلکیاں
آئی پی ایل میچ میں ہنگامہ آرائی،،،غیر ملکی کھلاڑیوں پر جوتوں سے حملہ
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران پانی کی تقسیم کے حوالے سے ہنگامے پھوٹ پڑے اور باؤنڈری کے قریب کھڑے کھلاڑیوں پر جوتے بھی پھینکے گئے۔ بھارت میں آئی پی ایل کے آغاز کو ابھی صرف تین ہی روز گزرے ہیں اور آج چنئی سپر کنگز اور کلکتہ نائٹ رائڈرز کے میچ کے دوران شدید بد انتظامی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز پاور لفٹنگ، نائیجیریا نے 4 طلائی تمغے جیت کر کلین سویپ کر لیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) نائیجیریا نے کامن ویلتھ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار طلائی تمغے جیت کر کلین سویپ کر لیا۔ آسٹریلیا میں جاری میگا گیمز میں منگل کو پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار طلائی تمغوں کا فیصلہ ہوا، نائیجیریا نے تمام چاروں طلائی تمغے جیت کر ایونٹ میں وائٹ واش کر دیا، نائجیریا کے رولانڈ نے مینز لائٹ ...
مزید پڑھیں »انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین مقابلوں کی تصویری جھلکیاں
انڈر23 گیمز پشاورریجن خواتین کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور ڈویژڈن انڈر23گیمز کی مناسبت سے کھیلے جانیوالے بین الاضلاع خواتین کھیلوں کے مقابلوں میں پشاور ڈسٹرکٹ کی لڑکیوں نے پرجوش اندازمیں کھیل کر چمپئن ٹرافی پر قبضہ جمالیا،جبکہ چارسدہ نے دوسری پوزیشن اور نوشہرہ تیسری نمبر پر رہی ،خواتین کے ان مقابلوں میں ڈسٹرکٹ پشاورنے 9گولڈ4سلور میڈلزجیتے،نوشہرہ تین گولڈ پانچ سلور جبکہ چارسدہ کی کھلاڑی ایک گولڈ ...
مزید پڑھیں »دورہ ائیر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے 25ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی سلیکشن کمیٹی نے 25 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔قومی ٹیم آئرلینڈ میں ایک اور انگلینڈ میں دو ٹیسٹ میچز کھلے گی، دورے کی تیاری کے لیے تربیتی کیمپ کا پہلا مرحلہ 11 اپریل سے لاہور میں شروع ہوگا جبکہ ٹیم 23 اپریل کو آئرلینڈ روانہ ...
مزید پڑھیں »زمبابوے نے پاکستان کیخلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ زمبابوے نے تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اور پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔کرکٹ زمبابوے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں میزبان زمبابوے، آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔زمبابوے کے کرکٹ بورڈ کے مطابق سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، قومی ہاکی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی
گولڈ کوسٹ (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اپنا آخری گروپ میچ کل بدھ کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے دلچسپ مقابلے آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری ہیں۔ مینز ہاکی مقابلوں میں پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ پہلے تینوں میچ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا
گولڈ کوسٹ(سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ کے تیز ترین مرد کا ٹائٹل آکانی سمبائن کو مل گیا۔جنوبی افریقہ کے اسپرنٹر آکانی سمبائن نے مینز 100 میٹر میں مقررہ فاصلہ 10.03 سیکنڈز میں عبور کرکے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا، سلور میڈل ہموطن ہینرچو برونٹجیز کے نام رہا، جمیکا کے یوآن بلیک کا آغاز بہت ہی برا ہوا جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »