روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اپریل, 2018

آرمی چیف کی انعام بٹ کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف نے گولڈ میڈ ل حاصل کرنے پرریسلر محمد انعام کو مبارک باد دی ہے اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ”پاکستان کا پرچم سر بلند کرکے قوم کا سر فخرسے بلند کردیا

مزید پڑھیں »

انڈر23 گیمز ، ہزارہ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے ہری پور نے جیت لئے

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے سلسلے میں ہزارہ ریجن میں مردوں کے انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں ڈسٹرکٹ ہری پور نے مجموعی طورپر 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرکے اوور آل ٹرافی اپنے نام کرلی ، ایبٹ آباد 90 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور مانسہرہ 45 پوائنٹس کے ساتھ تیسری نمبر پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی کبڈی لیگ کے انعقاد کا اعلان

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی تاریخ کی پہلی کبڈی لیگ کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا، سری لنکا، ایران اور بنگلہ دیش سمیت 10 ملکوں کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پہلی "سپر کبڈی لیگ” کی افتتاحی تقریب یکم مئی کو منعقد ہو گی جس کے بعد 2 سے 10مئی تک میگا ایونٹ کے سنسنی خیز ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ،،منتخب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 18اپریل سے

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ)  دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب 16کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 18 اپریل کو لاہور میں طلب کر لیا گیا۔دورہ برطانیہ کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کپتان برقرار، دیگر کھلاڑیوں میں اظہرعلی، فخرزمان، امام الحق، سمیع اسلم، اسد شفیق، بابراعظم، حارث سہیل، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، محمدعامر، راحت علی، محمدعباس، سعد ...

مزید پڑھیں »

ٹیبل ٹینس سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں طوفان بدتمیزی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ روز شروع ہونے والی ٹیبل ٹینس سپر لیگ افتتاحی تقریب میں ہی بدانتظامی کا شکار ہو گئی،تفصیلات کے مطابق افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ بھی تقریب میں نہ آئے جبکہ تقریب کیلئے خصوصی طورپر مدعو کئے گئے معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھی آنے سے صاف انکار کردیا ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم فواد عالم کو منتخب نہ کرانے پر حیران

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ دورۂ آئر لینڈ اورانگلینڈ میں پاکستان ٹیم کے لیے کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی، فواد عالم جیسے کرکٹر کو ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کرنے کے باوجود ڈراپ کرنا سمجھ سے باہر ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق ...

مزید پڑھیں »

خادم علی شاہ کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کا سینئر نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن فیصل صالح حیات کی قیادت میں گذشتہ تین سالوں سے طاری جمود کے خاتمہ کیلئے جس تیزی کے ساتھ ازالہ کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں اس کے نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ جس کی واضح مثال پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سینئر نائب صدر اور سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر سید ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ انضمام الحق کے جواب نے سب کو حیران کر دیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے والی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے لیکن دوسری جانب فواد عالم اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے، انضمام الحق نے اس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »